ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بلاول بھٹو کی متوقع آمد کیخلاف کانگریس کا احتجاج

’پاکستانی وزیر خارجہ کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in مقامی خبریں
A A
ایس سی او اجلاس:پاکستان کے وزیر خارجہ بھارت آئیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

اندور//
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت دورے سے قبل مخالف پوسٹر لگائے گئے۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس آئندہ ماہ گوا میں منعقد ہونے والا ہے، جس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے لیکن اس سے قبل ہی مدھیہ پردیش کے اندور مخالفت شروع ہوگئی ہے۔
کانگریس نے ان کے دورے کے خلاف اندور میں کئی مقامات پر پوسٹر چسپاں کئے ہیں۔ اندور کانگریس کے ترجمان وویک کھنڈلوال نے بلاول بھٹو زرداری کے پوسٹر لگا کر اپیل کی ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے کیوں کہ یہ وہی ملک ہے جس نے ہمارے ملک میں شدت پسندی کو تقویت دی ہے، اگر وہ اجلاس میں شرکت کرتے ہیں تو اس سے ۱۴۰ کروڑ لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
کھنڈلوال نے کہا کہ آج ہم نے بلاول زرداری بھٹو کے خلاف سڑکوں پر پوسٹر لگائے ہیں کیونکہ کہ بھارتی حکومت نے انہیں ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ ’’یہ وہی ملک ہے جس نے پلوامہ جیسے دہشت گردانہ حملوں کو انجام دیا ہے، جس کی وجہ سے کئی لوگ شہید ہوئے، اگر ایسے ملک کا وزیر خارجہ ہمارے پاک سرزمین پر اپنے ناپاک قدم رکھتا ہے تو شہید فوجی کنبے اور۱۴۰کروڑ لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے‘‘۔
واضح رہے کہ بھارت اس وقت ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا سربراہ ہے۔ اس تنظیم میں روس، چین، بھارت اور پاکستان شامل ہیں۔ اسٹریٹیجک اور سفارتی امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے میں مدد مل سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جب کوئی عالمی وبا نہیں تھی، تب بھی صحت کی دیکھ بھال کیلئے ہندوستان کا نظریہ عالمگیر تھا‘

Next Post

کشتواڑ کے۲۳ملی ٹینٹوں کیخلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

کشتواڑ کے۲۳ملی ٹینٹوں کیخلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.