ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سیاست

غلام نبی آزاد نے کانگریس پارٹی کے تئیں بے وفائی کا اعلان کر کے اپنا سیاسی قد اپنے ہاتھوں گھٹایا: سوز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-12
in سیاست, مقامی خبریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر///
جموںکشمیر کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے منگل کے روز کہا کہ عوامی حلقوں میں یہ تاثر ہمہ گیر صورت اختیار کرچکا ہے کہ غلام نبی آزاد نے بالآخر کانگریس پارٹی کے ساتھ انتہائی بے وفائی کا ارتکاب کیا ہے ۔
سوزنے کہاکہ جس پارٹی نے عہدوں پر عہدے دے کر آزاد کو قدر و منزلت عطا کی تھی۔ عوامی حلقوں میں غلام نبی آزاد ہدف ملامت بن گیا ہے کیونکہ اس نے اسی پارٹی کے ساتھ بے وفائی اور دغا بازی کی ہے جس پارٹی نے اس کو عزت دی تھی اور گمنامی کے دائرے سے نکالا تھا۔
ایک بیان میں سوز نے کہا کہ ایک اور بات خصوصی طور آزاد کے خلاف گشت کر رہی ہے کہ اس نے سوچ سمجھ کر بی جے پی کو سیاسی فائدہ فراہم کرنے کا رول ادا کیا ہے اور اس عمل سے کانگریس پارٹی کو براہ راست نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے !
کانگریسی لیڈر نے کہاکہ عوامی حلقے غلام نبی آزاد کو اس بات کیلئے بھی ہدف ملامت بنا رہے ہیں کیونکہ عوامی حلقے محسوس کر رہے ہیں کہ آزاد کو بہت جلد یہ معلوم ہو گا کہ اس پینترا بازی سے اُس کا قد کس قدر کر گیا ہے ۔
ان کے مطابق عوامی حلقے یہ بھی محسوس کر رہے ہیں کہ آزاد نے کانگریس پارٹی کو سیاسی طور نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے جس پارٹی نے اس کو غلام سے آزاد بنایا تھا !تاہم کانگریس پارٹی کے ساتھ وابستہ لوگ یہ بھی محسوس کر رہے ہیں کہ بالآخر پارٹی کوآزاد کے اخراج سے کوئی نقصان نہیں ہو گا کیونکہ کانگریس پارٹی ایک تحریک ہے جس میں لوگ شامل ہوتے رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی۲۰میٹنگ: اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی‘ خصوصی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

Next Post

تلیل علاقے میں آتشزدگیکم سے کم پانچ رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

تلیل علاقے میں آتشزدگیکم سے کم پانچ رہائشی مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.