سرینگر//
سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھول دی گئی۔
اطلاعات کے مطابق بانہال کے چملواس علاقے میں پتھر گر آنے کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی ۔
ٹریفک کنٹرول روم کے مطابق شاہراہ سے ملبہ اور پتھر ہٹانے کے بعد سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کو بحال کردیا گیا ہے اور دونوں اطراف سے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ۔