اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے

سکمز دستیاب سہولت ناکافی ‘ مریض مشکلات کا شکار:ڈے اے کے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in مقامی خبریں
A A
جی ایم سی سرینگر میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت فراہم کی جائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر (ڈی اے کے) نے پیر کو سرینگر کے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) میں پی ای ٹی اسکین کی سہولت دستیاب رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی اے کے‘ کے صدر ڈاکٹر نثار الحسن نے کہا کہ ’’اس سے کینسر کا جلد پتہ لگانے اور جان بچانے میں مدد ملے گی‘‘۔
ڈاکٹر الحسن نے کہا کہ جب کینسر کا ابتدائی مرحلے پر پتہ چل جاتا ہے تو اس کے بچنے کے امکانات بعد کے مرحلے پر پتہ چلنے کے مقابلے میں ڈرامائی طور پر زیادہ ہوتے ہیں جب ٹیومر پھیل چکا ہوتا ہے اور بیماری بڑھ جاتی ہے۔
ڈی اے کے کے صدر نے کہا کہ پوزیشن ایمیشن ٹوموگرافی (پی ای ٹی) اسکین نے کئی دہائیوں سے بیماری کی جلد اور بہتر تشخیص کے ذریعے کینسر کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ای ٹی اسکین جانچ کر سکتا ہے کہ کینسر پھیل گیا ہے یا نہیں۔
ڈاکٹر الحسن ڈی نے کہا کہ ہمارے پاس صورہ میڈیکل انسٹچوٹ میں ایک پی ای ٹی ا سکین ہے، لیکن یہ وادی میں کینسر کے کیسوں کے بڑے بوجھ سے نمٹنے کے قابل نہیں ہے۔انہوں نے کہا’’مریضوں کو پی ای ٹی اسکین کیلئے مہینوں انتظار کرنا پڑتا ہے جس سے مریض کی صحت پر منفی اثر پڑتا ہے‘‘۔
ڈی اے کے ‘کے صدر نے کہا کہ جی ایم سی سرینگر اور اس سے منسلک اسپتال کینسر کے مریضوں کی ایک بڑی تعداد کا علاج کرتے ہیںاور پی ای ٹی اسکین کی عدم موجودگی میں ڈاکٹروں کیلئے کینسر کے کیسز کی تشخیص، علاج اور انتظام کرنا مشکل ہے۔
’’جموں کشمیر میں کینسر وبائی حد تک پہنچ چکا ہے‘‘۔
مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق جموںکشمیر میں پچھلے چار سالوں میں کینسر کے۵۱ ہزار۵۷۷ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔۲۰۱۸سے۲۰۲۱کے دوران کینسر کی وجہ سے ۲۲ہزار سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ میں۲ لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گئے

Next Post

پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.