جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-23
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بی جے پی پر کشمیر میں ’آپریشن لوٹس ‘کا الزام

 بمنہ میں بھیانک آتشزدگی، دو کباڑ جمع کرنے والے ہلاک

سرینگر/ 23مارچ
شمالی ضلع بارہمولہ کے کیری علاقے میں جمعرات کے روز ٹریکٹر کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز بارہمولہ کے فرستہار کریری علاقے میں ٹریکٹر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید طورپر زخمی ہوا۔
ذرائع نے کہاکہ آس پاس موجود لوگوں نے ڈرائیور کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرارد یا۔
متوفی کی شناخت شفقت احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن واری پورہ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائر اینڈ ایمرجنسی کی اسامیوں کے امیدواروں کا جموں میں احتجاج جاری

Next Post

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی پر کشمیر میں ’آپریشن لوٹس ‘کا الزام
اہم ترین

بی جے پی پر کشمیر میں ’آپریشن لوٹس ‘کا الزام

2026-11-05
اہم ترین

 بمنہ میں بھیانک آتشزدگی، دو کباڑ جمع کرنے والے ہلاک

2026-11-05
 دوستوں کے مشورے پر مبارک گل نے پریس کانفرنس ملتوی کردی
اہم ترین

 دوستوں کے مشورے پر مبارک گل نے پریس کانفرنس ملتوی کردی

2026-11-05
میدانی علاقوں میں اگلے ہفتے موسم کی پہلی برف باری کا امکان
اہم ترین

میدانی علاقوں میں اگلے ہفتے موسم کی پہلی برف باری کا امکان

2026-11-05
ایل جی کی یونیورسٹیوں کو چھ ماہ میں ’ڈیزائن یور ڈگری‘ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت
اہم ترین

ایل جی کی یونیورسٹیوں کو چھ ماہ میں ’ڈیزائن یور ڈگری‘ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت

2026-11-05
’بی جے پی، این سی کو کمزور   توڑنے کی کوشش کر رہی ہے‘
اہم ترین

’بی جے پی، این سی کو کمزور  توڑنے کی کوشش کر رہی ہے‘

2026-11-05
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

بنگلہ دیش میں کشمیری میڈیکل طالب علم جاں بحق  میت وطن واپس لانے کی اپیل

2026-11-05
دارالعلوم جامعہ سراج العلوم شوپیاں   کو دوبارہ کھولنے کے حکم پر روک
اہم ترین

دارالعلوم جامعہ سراج العلوم شوپیاں  کو دوبارہ کھولنے کے حکم پر روک

2026-11-05
Next Post
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی

انشا اللہ ہم بھی اپنی رویت ہلال کمیٹی بنائیں گے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.