جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس میں پارلیمنٹ کے کاموں اور عوامی مسائل پر بات کی جائے ، لیکن مودی حکومت اڈانی کو بچانے کے لیے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے منگل کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے وزرائ، ترجمان صبح سویرے پریس کانفرنس کرنے پہنچ جاتے ہیں کیونکہ انہیں ‘صاحب’ کے دوست کو بچانا ہوتا ہے اور یہ اڈانی ہی ہیں جنہیں بچانے کا حکم دیا گیا ہوتا۔ اڈانی کو بچانے کے لیے پارلیمنٹ بند، کام رکا، سب کا مقصد اڈانی ایشو سے توجہ ہٹانا ہے ۔
انہوں نے کہا، "آپ کو عوم نے بنایا ہے ۔ آپ شاہ یا شہنشاہ ہو سکتے ہیں لیکن آپ صرف جمہوریت کے کرائے دار ہیں۔ زمیندار نہ بنو، صرف کرایہ دا بن کر رہو۔ آپ سے پہلے بھی کئی بڑے لوگوں کو اس عہدے پر بٹھایا گیا اور ہٹا بھی دیا گیا۔ اگر آپ کرایہ دار ہیں تو کرایہ دار رہیں۔ اگر راہل گاندھی جمہوریت کو درپیش چیلنجوں پر بات کرتے ہیں تو اس سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے ۔ بحث بند کرنے سے جمہوریت مضبوط نہیں ہوتی، کرایہ داروں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے ۔
دریں اثنا، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ٹویٹ کیا، "حکومت پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت کیوں نہیں دے رہی ہے ۔ کیا ایوان کو چلانا اور قومی مفاد کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں؟ اگر نیت صاف ہے ، درست ترقی ہے تو وزیر اعظم بحث سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی کی مداح کو بھارتی جھنڈے پرآٹوگراف دیتے ویڈیو وائرل

Next Post

بے موسم برسات سے ربیع فصلوں کو نقصان:تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر

بے موسم برسات سے ربیع فصلوں کو نقصان:تومر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.