جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بے موسم برسات سے ربیع فصلوں کو نقصان:تومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in قومی خبریں
A A
بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنےکے ساتھ قدرتی پانی کے ذرائع کا تحفظ بھی ضروری ہے – تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

نئی دہلی//وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے منگل کو کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں بے موسم برسات اور اولے پڑنے سے ربیع کی فصلوں کو نقصان ہوا ہے ۔
تومرنے انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور عالمی بینک کی طرف سے زراعت میں اعلی تعلیم کے سلسلے میں منعقدہ ایک پروگرام سے علاحدہ صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا ملک کے کئی حصوں میں تیز بارش اور اولے سے گیہوں ،سرسوں،چنااور کچھ دیگر فصلوں کو نقصان ہوا ہے ، جس کا ریاستی حکومت نے ابھی تک فصلوں کے نقصان کی تفصیل نہیں دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جب کبھی بھی قدرتی آفات کی وجہ سے ریاست میں فصلوں کا نقصا ن ہوتا ہے تو حکومت اس کا اندازہ لگاتی ہے جن کسانوں کی فصل پردھان منتری کرشی بیمہ یوجنا کے تحت ہوتا ہے ،اسے ہونے والے نقصان کیتلافی کی جاتی ہے لیکن جو کسان بیمہ یوجنا کے دائرے میں نہیں آتے ہیں،انہیں ریاست ریاستی منجمنٹ فنڈ سے مدد دی جاتی ہے ۔ریاستی منجمنٹ فنڈ میں مرکز کی 60فیصد رقم جمع ہوتی ہے ۔ جدید نقصان ہونے کی حالت میں ریاست کی فصلوں کا جائزہ کراتے ہیں اور مرکز کو میمورمڈم پیش کرتے ہیں۔ اس کے بعد پر آخری فیصلہ کیا جاتا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کے دوران اتر پردیش ،اتراکھنڈاور قومی راجدھانی کے مرکز اور کئی جگہوں پرکہیں کہیں زور دار بارش ہوئی ہے اور اولے بھی گرے ہیں ۔
زرعی ماہرین کا اندازہ ہے کہ تیز بارش اور اولے سے ربیع کی فصل کو نقصان ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری: کانگریس

Next Post

راہل ہندوستانی سیاست کے میر جعفر ، بی جے پی کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

چندر شیکھر کی یاد میں ایک لیکچر سیریز شروع کی جائے گی: دھنکھڑ

2025-07-09
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد متوسط طبقہ پریشان: آتشی

2025-07-09
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
قومی خبریں

اقوام متحدہ میں افغانستان سے متعلق قرارداد پر ہندوستان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

2025-07-09
قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

راہل ہندوستانی سیاست کے میر جعفر ، بی جے پی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.