جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی کی مداح کو بھارتی جھنڈے پرآٹوگراف دیتے ویڈیو وائرل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دوحہ//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک مداح کو بھارتی جھنڈے پر آٹوگراف دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی سے دوحہ میں لیجنڈز لیگ کرکٹ کے ایکشن سے بھرپور سیزن کے دوران ایک مداح نے ترنگے پر آٹو گراف دینے کی درخواست کی۔
مداح کی خواہش پر انہوں نے اسے بھارتی جھنڈے پر اپنا آٹوگراف دے دیا۔شاہد آفریدی کے اس اقدام کی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت تعریفیں کی جارہی ہیں۔ایک صارف نے لکھا کہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام دلوں کو جوڑتے ہیں اور امن و محبت کا پیغام دیتے ہیں۔
ایک اور صارف نے لکھا کہ لالہ عظیم کھلاڑی اور محبت کے حقیقی سفیر ہیں۔ واضح رہے کہ اپنے دور کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک، لیجنڈ آل رانڈر شاہد آفریدی قطر میں ہونے والے لیجنڈز لیگ کرکٹ کے 2023 ایڈیشن میں ٹیم ایشیا لائنز کی قیادت کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغانستان کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

ایوان کو چلانا حکومت کی ذمہ داری: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.