جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آئندہ دو ہفتوں میں امراض چھاتی کا ہسپتال ڈلگیٹ سے جی بی پنتھ ہسپتال منتقل

ہسپتال کی گنجائش۱۵۰ سے ۲۵۰ بستر تک بڑھ جائے گی‘سہولیات بہتر ہوں گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-17
in مقامی خبریں
A A
بچہ ہسپتال بمنہ میں تعمیر شدہ نئے ۰۰۵ بستروں والے ہسپتال منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں قائم امراض چھاتی کے اہسپتال کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران جی بی پنتھ ہسپتال سونہ وار منتقل کیا جائے گا۔
امراض چھاتی اہسپتال کے میڈیکل سپر انٹنڈنٹ نے اس بات تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً دو ہفتوں میں سی ڈی ہسپتال کو سونہ وار منتقل کر دیا جائے گا جو پہلے بچوں کا ہسپتالوں ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سونہ وار میں ہر بستر آکسیجن سے لیس نہیں تھے،تاہم سینے کی امراض میں مبتلا مریضوں کیلئے ہر بیڈ کیلئے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے،جس پر اس وقت کام جاری ہے۔
میڈیکل سپر انٹنڈنٹ نے کہا کہ ایسے میں اب اگلے دو ہفتوں میں کام مکمل ہونے کی توقع ہے اور اس کے بعد چھاتی کے ہسپتال کو منتقل کر کے سونہ وار میں منتقل کیا جائے گا۔
واضح رہے گزشتہ برس بچوں کے ہسپتال جی بی پنتھ کو سونہ وار سے بمنہ منتقل کیا گیا اور اس کے بعد پرنسپل جی ایم نے سی ڈی ہسپتال کو سونہ وار منتقل کرنے کیلئے ایک ایکشن پلان بنانے کی ہدایت جاری کی تھی۔
حکام کے مطابق ڈلگیٹ میں قائم سی ڈی ہسپتال کی عمارت کو متعدی امراض کے ہسپتال کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔جبکہ پلمونری ،شعبہ تپ دق اور دیگر شعبہ جات بھی سونہ وار میں ہی کام کریں گا۔
حکام کے مطابق سی ڈی ہسپتال کی عمارت میں نشہ چھڑانے کا ایک مرکز قائم کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے جو کہ جی بی سرینگر کے زیر نگرانی کام کرے گا۔
جی بی پنتھ سونہ وار میں ڈاکٹروں کیلئے کمرے اور مناسب مشنری کے لحاظ سے اچھی سہولیات موجود ہیں۔وہیں ہسپتال کی گنجائش۱۵۰ سے ۲۵۰ بستر تک بڑھ جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میں ایل او سی کے قریب منشیات بر آمد

Next Post

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بڈگام میں چار سالہ بچے کو اغوا کرنے والی غیر مقامی خاتون گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.