اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سوئیہ بگ واقعہ:بڈگام میں ہڑتال ‘معمول کی زندگی متاثر

متاثرین کا گرفتار ملزم کی جائیداد کو اٹیچ کرنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in مقامی خبریں
A A
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے سوئیہ بگ علاقے میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف چوتھے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری رہا۔
اس دوران سوگوران سے اظہار یکجہتی کی خاطر بڈگام سے اوم پورہ تک دکانیں اور کاروباری ادارے ٹھپ رہنے سے بازار سنسان اور ویران دکھائی دے رہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سوئیہ بگ بڈگام میں دوشیزہ کے قتل کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج جاری ہے ۔
نامہ نگار نے بتایا کہ بدھ کے روز دوشیزہ کی اجتماعی فاتحہ خوانی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔انہوں نے بتایا کہ بدھ کے روز بھی لوگوں نے دوشیزہ کے قتل میں ملوث ’درندہ صفت‘ شخص کو سر راہ پھانسی پر لٹکانے اور جائیداد کی منسلکی کا مطالبہ کیا ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ قتل کے اس بھیانک واقعے میں ملوث شخص کسی رعایت کا مستحق نہیں ۔
دریں اثنا دوشیزہ کے قتل کے خلاف بڈگام میں بدھ کے روز مکمل ہڑتال سے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کررہ گئے البتہ سڑکوں پر ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق جاری رہا۔
معلوم ہوا ہے کہ بڈگام سے اوم پورہ تک سبھی دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہنے سے بازار سنسان اور ویران دکھائی دے رہے ہیں۔
بتادیں کہ سوئیہ بگ بڈگام میں دوشیزہ کو بے رحمی سے قتل کرنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرکے قاتل کو بھی حراست میں لیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھم پور سڑک حادثہ:۵سی آر پی ایف جوان زخمی

Next Post

گلمرگ گنڈولہ:’ایک سال میں ایک سو کروڑ روپے کمائی کرنا معمولی بات نہیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
گلمرگ گنڈولہ:’ایک سال میں ایک سو کروڑ روپے کمائی کرنا معمولی بات نہیں ‘

گلمرگ گنڈولہ:’ایک سال میں ایک سو کروڑ روپے کمائی کرنا معمولی بات نہیں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.