اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاج جاری

کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ‘ امیدواروںپرحکومتی یقین دہانیوں کا کوئی اثر نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in مقامی خبریں
A A
مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر اور جموں میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج،متعدد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی مختلف اسامیوں کے امیداروں کی ایک بڑی تعداد نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی سرینگر اور جموں میں جمع ہو کر ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
جموں میں امیدواروں نے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا کے سامنے احتجاج کیا اور کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
رینا نے امیدواروں کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے اٹھائیں گے ۔
اطلاعات کے مطابق ایپ ٹیک کمپنی اور جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈ کے خلاف سرینگر اور جموں میں منگل کے روز بھی امیدواروں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور ’ایپ ٹک‘پر پابندی لگاؤجیسے نعرے لگا رہے تھے ۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جے کے ایس ایس بی کی مختلف اسامیوں کے امیدوار ہیں۔
احتجاجی نے کہا’’ہم دیکھ رہے ہیں یہاں جمہوری اصولوں کو مسمار کیا جا رہا ہے ‘‘۔انہوںنے کہا کہ ایپ ٹک کمپنی نے کئی ریاستوں میں گھوٹالے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو یہاں بھی دوبارہ بلیک لسٹ کیا جانا چاہئے ۔
دریں اثنا جموں میں بھی ایپ ٹک اور جے کے ایس ایس بی کے خلاف امیدواروں نے احتجاج درج کیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ جوں ہی بی جے پی صدر رویندر رینا پی ڈی ڈی دفتر واجب الا دا رقم جمع کرنے کی غرض سے پہنچے تو امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے دفتر کا گھیراؤ کیا ۔انہوں نے بتایا کہ بھاجپا صدر نے بعد ازاں احتجاجی امیدواروں کے ساتھ بات چیت کے اور اُنہیں یقین دلایا کہ اگر کئی گڑ بڑ ہوئی ہے تو وہ یہ معاملہ ایل جی کی نوٹس میں لائیں گے ۔
رینا نے اس موقع پر کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت امیدواروں کو منصفانہ بھرتی کی یقین دہانی دلائے

Next Post

کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا راجوری پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو یاترا راجوری پہنچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.