منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

رواں سال جموں کشمیر میں سب سے زیادہ 1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی:مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in ٹاپ سٹوری
A A
۲۰۰۲ میں ایک بھی کشمیری پنڈت نے وادی نہیں چھوڑی:وزارت داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعلیٰ کا ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے پر زور

مرکز اور جموں و کشمیر میں بداعتمادی کیلئے این سی ذمہ دار:محبوبہ

سرینگر/۱۴مارچ
مرکز نے منگل کو کہا کہ جموں و کشمیر میں رواں مالی سال کے دوران 1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی۔” یہ کسی بھی پچھلے مالی سال کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہے“۔
وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں اور رواں سال کے دوران سرمایہ کاری 2017-18 میں 840.55 کروڑ‘ 590.97 کروڑ 2018-19، 296.64 کروڑ 2019-20، 412.74 کروڑ 2020 سے 21، 376.76 کروڑ‘2021-22 اور2022سے جنوری2023 تک1547.87کروڑ روپے۔
وزیر نے کہا کہ سال 2022-23 کے دوران، جنوری 2023 تک 1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی۔
رائے نے کہا ”موجودہ مالی سال کے دوران سرمایہ کاری پچھلے مالی سالوں کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ہے“۔
مرکزی وزیر مملکت نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو توقع ہے کہ اگلے پانچ سالوں میں مختلف اہم شعبوں جیسے مینوفیکچرنگ، سروس سیکٹر، ہیلتھ کیئر اور فارماسیوٹیکلز، ایگرو بیسڈ انڈسٹری، سیاحت (بشمول فلم اور میڈیکل ٹورازم) وغیرہ میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
رائے کاکہنا تھا”اس سلسلے میں، جموں و کشمیر کی حکومت کو پہلے ہی 64,058 کروڑروپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول ہو چکی ہیں۔
مرکز نے 19.02.2021 کو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کے لئے نئی مرکزی سیکٹر اسکیم کونوٹیفائی کیا
رائے نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کی حکومت کی طرف سے متعدد پالیسی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، جن میں جموں و کشمیر انڈسٹریل پالیسی 2021-30، جے اینڈ کے انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی 2021-30، جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ پالیسی 2021-30، جموں و کشمیر وول پروسیسنگ اور ہنڈی کرافٹ اور ہینڈلوم پالیسی 2020۔
مرکزی وزیر مملکت نے کہا ”اس کے علاوہ، کاروبار کرنے میں آسانی، اقتصادی پیکیج، جموں اور سرینگر سے رات کی پروازوں کے آپریشن وغیرہ کے ذریعے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے کئی دیگر اقدامات کیے گئے ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ کا 35 فیصد حصہ جموں وکشمیر کے انفراسٹرکچر پر خرچ ہوگا: سنیل سیٹھی

Next Post

سوئیہ بگ: ہم حیران اور نہ پریشان ہیں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیراعلیٰ کا ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے پر زور

2026-11-02
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

مرکز اور جموں و کشمیر میں بداعتمادی کیلئے این سی ذمہ دار:محبوبہ

2026-11-02
پٹنی ٹاپ ہوٹل اراضی تجاوزات کیس میں۱۱کروڑ روپے کی جائیدادیں منسلک
اہم ترین

پٹنی ٹاپ ہوٹل اراضی تجاوزات کیس میں۱۱کروڑ روپے کی جائیدادیں منسلک

2026-11-02
’قومی زعفراب مشن  کے بعد زعفران کی پیداوار میں اضافہ ہوا ‘
اہم ترین

پانپور میں زعفران کی فصل کی کٹائی شروع، گزشتہ سال کے بھاری نقصان کے بعد بہتر پیداوار کی امید

2026-11-02
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

دربار مو کا پہلا دن: ڈیلی ویجرز اور آشا ورکروں کا احتجاجی مارچ

2026-11-02
اسمبلی انتخابات سے قبل فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میںاضافہ
اہم ترین

  ایل او سی کے نزدیک بارودی سرنگ  کے دھماکے میں فوجی پورٹر کا پاؤں ضائع

2026-11-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

اننت ناگ میں مسجد پر پتھراؤ کے الزام میں چار افراد حراست میں

2026-11-02
اہم ترین

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں ۳ہزار معاملات میں کارروائی

2026-11-02
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

سوئیہ بگ: ہم حیران اور نہ پریشان ہیں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.