بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in اہم ترین
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

جموں//
زائد از دو سال قبل کورونا وباء پھیلنے کے بعد آج پہلی بار جموں کشمیر میں کہیں سے بھی کوئی مثبت کیس درج نہیں کیا گیا ۔
گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران دونوں صوبوں میں اس عالمی وبا سے کوئی تازہ موت بھی درج نہیں کی گئی ہے ۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا جموں صوبہ اور صوبہ کشمیر کے کسی بھی اَضلاع سے کوئی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
کورونا وبا پھوٹنے کے بعد ایسا پہلی بار ہوا ہے جب جموں کشمیر کے کسی بھی ضلع سے کوئی مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔اِس طرح اَب تک مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۳ہزار۸۸۹تک پہنچ گئی ہے‘ جن میں سے۷۹(صوبہ جموں میں ایک اور کشمیر صوبے میں۷۸)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۴۸ہزار۹۰۶؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۰تک پہنچ گئی ،جن میں سے۲۴۲۳کا کشمیر سے اور۲۳۲۷کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔
اِسی دوران آج مزید۱۳؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں ایک کا تعلق جموں صوبہ اور۱۲ کا تعلق صوبہ کشمیر سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خشک سالی کی وجہ سے جموں کشمیر کے جنگلوں میں آتشزدگی

Next Post

گاندربل میں پتھر کی کان کا ایک حصہ گرنے سے مزدور ہلاک‘دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

گاندربل میں پتھر کی کان کا ایک حصہ گرنے سے مزدور ہلاک‘دوسرا زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.