ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

محروم افراد تک پہنچنے کے لیے عملی پالیسی کی ضرورت : مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان میں سے کئی لوگوں کو پہلی بار سرکاری اسکیموں کا فائدہ مل رہا ہے ۔ زیادہ تر کاریگر دلت، قبائلی، پسماندہ برادریوں سے ہیں یا خواتین ہیں اور ان تک پہنچنے اور انہیں فوائد فراہم کرنے کے لیے ایک عملی حکمت عملی کی ضرورت ہوگی۔
ہفتہ کو ‘پردھان منتری وشوکرما کوشل سمان’ پر بجٹ سے قبل ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ محروم لوگوں تک پہنچنے کے لیے طے شدہ مشن موڈ میں کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پردھان منتری وشوکرما یوجنا کا مقصد کاریگروں اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ لوگوں کی مدد کرنا ہے ۔
وزیراعظم نے کہا کہ چھوٹے کاریگر مقامی دستکاری کی مصنوعات کی تیاری میں اہم رول ادا کرتے ہیں۔ پی ایم وشوکرما یوجنا انہیں بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرتی ہے ۔ اس اسکیم کا مقصد روایتی کاریگروں اور دستکاروں کی مالا مال روایات کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں فروغ دینا ہے ۔ ہندوستان کی ترقی کے سفر کے لیے ضروری ہے کہ گاؤں کے ہر طبقے کو اس کی ترقی کے لیے بااختیار بنایا جائے ۔ ملک کے وشوکرما کی ضروریات کے مطابق اس کے ہنر مندانہ ڈھانچے کو از سر نو تشکیل دینے کی ضرورت ہے ۔
کاریگر اور دستکار اگر ویلیو چین کا حصہ بن جائیں تو انہیں مضبوط بنایا جا سکتا ہے ۔
گرام سوراج کے گاندھی جی کے تصور کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر مودی نے زراعت کے ساتھ ساتھ دیہی زندگی میں ان کاروباروں کے رول پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا ‘‘ہندوستان کی ترقی کے سفر کے لیے ضروری ہے کہ گاؤں کے ہر طبقے کو اس کی ترقی کے لیے بااختیار بنایا جائے ۔’’ انہوں نے کہا کہ پی ایم سواندھی اسکیم کے ذریعہ گلیوں کے دکانداروں کو جو فائدہ ہوا ہے اسی طرح کاریگروں کو بھی پی ایم وشوکرما اسکیم سے فائدہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے وشوکرما کی ضرورتوں کے مطابق ہنر مندی کے اسکل انفرا اسٹرکچر سسٹم کو ری اوریئنٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے مدرا یوجنا کی مثال دی، جہاں حکومت بغیر کسی بینک گارنٹی کے کروڑوں روپے کے قرض فراہم کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکیم ہمارے وشوکرما کو زیادہ سے زیادہ فوائد فراہم کرنے چاہئیں ۔ انہوں نے اس کے علاوہ وشوکرما ساتھیوں کو ترجیحی طور پر ڈیجیٹل خواندگی مہم کی ضرورت کا بھی ذکر کیا۔
ہاتھ سے بنی مصنوعات کی مسلسل کشش کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت ملک میں ہر وشوکرما کو جامع ادارہ جاتی مدد فراہم کرے گی۔ یہ آسان کریڈٹ، ہنر مندی، تکنیکی مدد، ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے ، برانڈ کو فروغ دینے ، مارکیٹنگ اور خام مال کو یقینی بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘اس اسکیم کا مقصد روایتی کاریگروں اور دستکاروں کی مالا مال روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہیں فروغ دینا ہے ۔
وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ صارفین کی ضروریات کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے کیونکہ حکومت نہ صرف مقامی مارکیٹ بلکہ عالمی مارکیٹ پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سینٹرل ریلوے براڈگیج لائنوں میں برق کاری پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی

Next Post

وقف اراضی اور قبرستانوں کے قابضین کیخلاف کارروائی ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی

وقف اراضی اور قبرستانوں کے قابضین کیخلاف کارروائی ہو گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.