ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

یاسین ملک اور دیگر کے خلاف ۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے :این آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in مقامی خبریں
A A
ٹیرر فنڈنگ معاملہ:یاسین ملک اور دیگر کے خلاف۱۸؍اپریل کو الزامات طے کئے جائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کی خصوصی عدالت کشمیری علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک اور دیگر کے خلاف ۱۸؍اپریل کو باضابط طور پر الزامات طے کرئے گی۔
بتادیں کہ قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے ) نے یاسین ملک اور دیگر کے خلاف مبینہ طورپر ملی ٹینٹ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ کشمیری علیحدگی پسند لیڈران جن میں شبیر احمد شاہ ، یاسین ملک، مسرت عالم ، سابق ایم ایل اے انجینئر رشید ، تاجر ظہور شاہ وٹالی ، بٹہ کراتے ، آفتاب احمد شاہ ، اوتار احمد شاہ ، نعیم خان ، بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف ا ﷲ اور کئی دیگر شامل ہیں ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے ، مجرمانہ ساز ش اور دیگر الزامات کے تحت بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے ۔
این آئی اے کے خصوصی جج پروین سنگھ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا ’’ دستاویزی ثبوتوں اور گواہوں کی روشنی میں یہ ثابت ہوتا ہے کہ مذکورہ افراد پاکستان کی رہنمائی اور فنڈنگ کے تحت دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی وابستگی رکھتے ہیں‘‘۔
دریں اثنا قومی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق بہت ساری ملی ٹینٹ تنظیمیں بشمول لشکر طیبہ، حزب المجاہدین ، جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ ، جیش اور دوسری تنظیمیں آئی یس آئی اور پاکستان کی مدد سے جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے اور سیکورٹی فورسز و عام شہریوں کو کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔
این آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ آل پارٹیز حریت کانفرنس اور دوسری ذیلی تنظیمیں عام لوگوں کو تشدد کے لئے اکسانے کا کام کر رہے تھے خاص طور پر نوجوانوں کو ہڑتال اور سیکورٹی فورسز پر پتھر بازی کرانے کی خاطر بھی اُنہیں ترغیب دے رہے تھے ۔
ایجنسی نے بتایا کہ اس کا واحد مقصد جموں وکشمیر کے لوگوں میں حکومت ہند کے تئیں عدم اطمینان پیدا کرنا مقصود تھا۔
این آئی اے کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ علیحدگی پسند جموں وکشمیر میں جاری دہشت گردانہ سرگرمیوں کی حمایت اور بد امنی کو ہوا دینے کیلئے تمام ممکنہ ذرائع سے فنڈز اکھٹا کر رہے تھے ۔
ایجنسی نے کہا کہ علیحدگی پسندوں کو پاکستانی انتظامیہ اور پاکستان میں قائم ملی ٹینٹ تنظیموں اور مقامی عطیات سے بھی فنڈز مل رہے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب، رواں سال غیرملکی عازمینِ حج کو زیادہ موقع ملے گا

Next Post

سال۲۰۳۰میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا: سعودی ماہرِ فلکیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
سال۲۰۳۰میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا: سعودی ماہرِ فلکیات

سال۲۰۳۰میں رمضان المبارک دومرتبہ آئے گا: سعودی ماہرِ فلکیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.