ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ی جے پی کی بی ٹیم کا کام چھوڑتے ہی کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی،//عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ‘بی-ٹیم’ قرار دیتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ جس دن پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال بی جے پی کے مفاد میں ووٹوں کی تقسیم کا کام بند کردیں گے اسی دن جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے ۔
جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس ترجمان الکا لامبا نے کہا کہ پورے ملک میں اے اے پی اور بی جے پی کے درمیان ملا جلا کھیل چل رہا ہے ۔ مسٹر کیجریوال پورے ملک میں بی جے پی کی لائن پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہی کھیل اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور گجرات اسمبلی انتخابات میں کھیلا اور بی جے پی کو فائدہ پہنچانے کے لیے ووٹوں کو تقسیم کیا۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال ہر الیکشن میں بی جے پی کے لیے ایک جیسا کھیل کھیلتے ہیں اور پورے ملک میں بی جے پی کے مفاد میں ووٹوں کی تقسیم کے لیے اسکی ‘بی ٹیم’ کے طور پر کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک وہ ایسے کام کرتے رہیں گے اور بی جے پی کو فائدہ پہنچائیں گے ، مسٹر کیجریوال کھلی ہوا میں ہیں۔ جس دن اس کھیل کو بند کیا اور خود کو دہلی تک محدود رکھا، اسی دن انہیں جیل جانا پڑے گا۔
ترجمان نے کہا کہ دہلی کی شراب پالیسی کا سارا بلیو پرنٹ مسٹر کیجریوال کا تھا اور یہ کام ان کے تعاون سے ہی جاری رہا۔ انہوں نے فائلوں پر خود دستخط نہیں کیے اور تمام کام ایکسائز منسٹر منیش سسوڈیا سے کروا رہے ہیں لیکن وہ جانتی ہیں کہ مسٹر سیسودیا زیادہ دیر خاموش نہیں رہنے والے ہیں اور وہ جلد یا بدیر سب کچھ ظاہر کر دیں گے اور مسٹر کیجریوال کو اندر جانا ہی پڑے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے پرعزم: سنہا

Next Post

نئے ہندوستان کا مقصد زراعت کے چیلنجوں پر قابو پانا : تومر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کسان آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی زرعی طریقہ اختیار کریں : تومر

نئے ہندوستان کا مقصد زراعت کے چیلنجوں پر قابو پانا : تومر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.