جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نئے ہندوستان کا مقصد زراعت کے چیلنجوں پر قابو پانا : تومر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in قومی خبریں
A A
کسان آمدنی بڑھانے کے لیے کوئی زرعی طریقہ اختیار کریں : تومر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// زراعت کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے آج کہا کہ نئے ہندوستان کا مقصد زراعت کے چیلنجوں پر قابو پانا ہے تاکہ یہ دنیا کی توقعات کو پورا کر سکے ۔
انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ کی 94ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر تومر نے کہا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر سائنس اور تحقیق کے بغیر نہیں ہو سکتی۔ آنے والا وقت ہندوستان کا ہے اور زراعت کی ترقی ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہوگا اور گاووں کو خوشحال بنانا ہوگا۔ کسانوں کی مصنوعات کا معیار عالمی سطح پر کھرا اترے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت قدرتی کاشتکاری کو فروغ دے رہی ہے جس سے برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ پچھلے سال میں تقریباً 4 لاکھ کروڑ روپے کی زرعی برآمدات ہوئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موٹے اناج کی پیداوار، پیداواری صلاحیت کو بڑھانا ہے اور اسے مارکیٹ میں دستیاب کرانا ہے ۔ اگر ملیٹ دنیا میں مقبول ہوگا تو ہندستان اسے فراہم کرے گا۔ دنیا کا 20 فیصد ملیٹ ہندوستان میں پیدا ہوتا ہے ۔ انہوں نے سائنسدانوں سے اس پر توجہ دینے کی درخواست کی۔
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اتر پردیش کے وزیر زراعت سوریہ پرتاپ شاہی نے کہا کہ ریاست کو زراعت کے میدان میں بہترین بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ کی منتقلی کے دوران ریاست میں 618 لاکھ ٹن اناج کی پیداوار ہوئی۔ دالوں اور تیل کے بیجوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے کسانوں کو 11 لاکھ منی کٹس دستیاب کرائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار جوار اور باجرہ کی کاشت دو لاکھ ہیکٹر میں ہوگی۔ پھلوں اور سبزیوں کی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور انہیں برآمد بھی کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ی جے پی کی بی ٹیم کا کام چھوڑتے ہی کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے : کانگریس

Next Post

17 مارچ تک سسودیا ای ڈی کی تحویل میں، 21 مارچ کو ضمانت پر سماعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید

17 مارچ تک سسودیا ای ڈی کی تحویل میں، 21 مارچ کو ضمانت پر سماعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.