بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا شیخاوت کی بوکھلاہٹ:گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-12
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

جےپور//راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے جل شکتی کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کے فون ٹیپنگ معاملے میں افسروں کو جیل کرانے کے بیان پر کہا ہے کہ وہ بوکھلاہٹ میں اس طرح کی بیان بازی کررہے ہیں مسٹر گہلوت نے اتوار کی دیر رات سوشل میڈیا کے ذریعہ سے یہ بات کہی۔انہوں نے کہا کہ مسٹر شیخاوت کے ذریعہ راجستھان کے آئی اے ایس – آئی پی ایس افسروں کو گرفتاری کی دھمکی دینا ان کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔اپنی شبیہ چمکانے کےلئے پہلے انہوں نے سیاست سے ریٹائر ہونے کا دعوی کردیا لیکن ان کا جھوٹ پکڑے جانے کی وجہ سے ڈیمیج کنٹرول کےلئے وہ اس طرح کی باتئیں کررہے ہیں۔
وزیراعلی نے کہا کہ انہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ عوام کے سامنے ان کا اصلی چہرہ پہلے سے ہی بے نقاب ہو چکا ہے اس لئے ابھی تک اپنا وائس سیمپل دینے میں بھی آناکانی کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ مسٹر شیخاوت نے ایک انٹرویو میں کہاتھا کہ وزیراعلی کے اشارے پر فون ٹیپنگ کرانے والے دعا کریں کہ میرا وقت نہ آئے،اگر آیا تو پانچ آئی اے ایس آئی پی ایس کو جیل کراؤں گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے مہاتما جیوتیبا پھلے کو خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

پنجاب کانگریس کے صدر راجہ برار کی راہل سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

پنجاب کانگریس کے صدر راجہ برار کی راہل سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.