جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میری ساری فون کالز ریکارڈ کی گئیں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in قومی خبریں
A A
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے حکومت پر ‘ان کے فون کو ٹیپ کرنے ’ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے فون میں اسرائیلی اسپائی ویئر (جاسوسی یا نگرانی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر) لگایا گیا تھا جو ان کی تمام فون کال ریکارڈز کو ٹیپ کرتا تھا۔
کیمبرج یونیورسٹی میں ‘لرننگ ٹو لسن ان دی 21سینچوری’’ پر اپنے لیکچر کے دوران، مسٹر گاندھی نے دعویٰ کیا ‘‘میرے فون پر پیگاسس تھا۔ پیگاسس سے بڑی تعداد میں سیاستدانوں کی فون کالز ریکارڈ کی گئی ہیں۔ انٹیلی جنس افسران نے مجھ سے کہا ‘براہ کرم غور سے سنیں۔ ہم آپ کے فون سے چیزیں ریکارڈ کر رہے ہیں۔ یہ وہ مسلسل دباؤ ہے جو ہم محسوس کرتے ہیں۔’’
کانگریس کے سابق صدر نے ہندوستان کی جمہوریت پر حکمران جماعت پر در پردہ حملہ کرتے ہوئے کہا ‘‘ہندوستانی جمہوریت دباؤ اور حملے میں ہے ۔ موجودہ ماحول میں ہم سب کو ہندوستانی جمہوریت کے بنیادی ڈھانچے پر حملے کا سامنا ہے ۔ اس ماحول میں میڈیا، عدلیہ اور اپوزیشن کا کام مشکل ہو جاتا ہے ۔
کنیا کماری سے کشمیر تک اپنی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا حوالہ دیتے ہوئے ، انہوں نے کہا ‘‘میں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ میرے ساتھ چلنے والے سبھی لوگ خود کو محفوظ محسوس کریں۔ جب آپ کسی سے ملتے ہیں، تب ہی آپ ان کے حالات کو سمجھتے ہیں اور انہیں مشورہ دیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سسودیا نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا

Next Post

چینی دراندازی پر کانگریس نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

چینی دراندازی پر کانگریس نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.