ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چینی دراندازی پر کانگریس نے حکومت کو بنایا ہدف تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// کانگریس نے چینی دراندازی کے معاملے پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ اگر کوئی دراندازی نہیں ہوئی ہے تو پھر کس معاملے پر چینی فوج کے ساتھ کئی دور کی بات چیت ہو رہی ہے ۔
کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ سوال ملک کی سلامتی سے متعلق ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس کا جواب دینا چاہیے ۔ جب مسٹر مودی چین کو کلین چٹ دیتے ہیں تو یہ ملک کے عوان کے لیے تشویش کا موضوع ہوتا ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر کہتے ہیں کہ ہم چین جیسی بڑی معیشت سے کیسے لڑ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب چینی وزیر خارجہ جی 20 ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لیے ہندوستان آئے ہیں اور ہندوستانی حکومت انہیں سرخ آنکھیں دکھانے اور دراندازی کی وجہ دریافت کرنے کے بجائے ان کے لئے لال کارپیٹ بچھا رہی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم چین کی سرحد پر 65 میں سے 26 پوائنٹس پیٹرولنگ نہیں کر رہے ہیں۔ ان سب پر چین نے قبضہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے چین کے ساتھ فوجی سطح پر مذاکرات کے 17 دور ہو چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی ہندوستان کی سرحد میں داخل نہیں ہوا تو پھر چینی فوج کے ساتھ کس مسئلے پر فوجی سطح پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ مودی حکومت سرحدی دراندازی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی اور ملک کے مفاد کے ساتھ کسی بھی طرح سے سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میری ساری فون کالز ریکارڈ کی گئیں: راہل

Next Post

فلسطینی گاؤں کو مٹانےکے اسرائیلی بیانات نسل پرستانہ ، مذمت کرتے ہیں: امارات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اسرائیلی فوج نے گزشتہ سال فلسطینی صحافیوں پر 260 سے زیادہ حملے کیے، رپورٹ

فلسطینی گاؤں کو مٹانےکے اسرائیلی بیانات نسل پرستانہ ، مذمت کرتے ہیں: امارات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.