ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں نوجوان جوڑے کی جہلم میں جھلانگ‘ لڑکی بچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

بارہمولہ//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منگل کی دوپہر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر ایک جوڑے نے جہلم میں جھلانگ لگادی اور مقامی باشندوں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لڑکی کو بچانے میں کامیابی حاصل کر لی تاہم لڑکا جہلم میں غرقاب ہو گیا۔
کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد لڑکے کی لاش کی کو بازیاب کر لیا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق ضلع بارہمولہ میں منگل کی دوپہر ایک نوجوان جوڑے نے جہل میں ایک ساتھ چھلانگ لگائی اور مقامی باشندوں نے فوری طور انہیں بچانے کی کوشش اور لڑکی کو فوری طور بازیاب کر لیا گیا۔ تاہم لڑکا پانی کے بہاؤ کی وجہ سے غرقاب ہو گیا۔
مقامی باشندوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا اور پولیس، ایس ڈی آر ایف کی ٹیم فوری طور موقع پر پہنچی اور لڑکے کو بازیاب کرنے کی سعی شروع کی۔
کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد بالآخر لڑکے کی لاش کو بازیاب کر لیا گیا۔ لڑکے کی لاش کو بازیاب کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے مقامی پولیس نے متوفی کی شناخت سنگری کالونی، بارہمولہ کے رہائشی سہیل احمد کے طور پر کی ہے۔
پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانونی و طبی لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ نوجوانوں کو زیادہ مشغول کرنے کی کوشش کر رہی ہے ‘

Next Post

بٹہ مالو میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی

بٹہ مالو میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.