ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

رسوئی گیس سلنڈر۵۰روپے مہنگا

کمرشیل سلنڈر کی قیمت میں۳۵۰روپے کا اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in کاروبار, مقامی خبریں
A A
رسوئی گیس سلنڈر۵۰روپے مہنگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

نئی دہلی//
تیل کی مارکیٹنگ کی کمپنیوں نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں ۵۰ روپے اور کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں ۵۰ء۳۵۰روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا ہے ۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی ویب سائٹس پر آج نئی قیمتیں جاری کی گئیں، جو فوری طور پر نافذ ہو گئی ہیں۔ اس اضافے کے بعد اب دارالحکومت دہلی میں ۲ء۱۴کلوگرام رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت۱۱۰۳روپے ہو گئی ہے ‘ جبکہ۲۹کلو کے کمرشیل سلنڈر کی قیمت ۵۰ء۲۱۱۹روپے ہوگئی۔
اس سال پہلی بار یکم جنوری کو کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس طرح یہ دوسری مرتبہ ہے جب اس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گھریلو رسوئی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں یہ پہلا اضافہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک شہریوں کو آرام دہ محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم

Next Post

جی ۲۰ اجلاس:چین کے نئے وزیر خارجہ ہندوستان آ رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
وزیر اعظم نے جی۲۰کا لوگو جاری کیا

جی ۲۰ اجلاس:چین کے نئے وزیر خارجہ ہندوستان آ رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.