جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فٹ بال: عمر میں دھوکہ دہی کرنے والا کھلاڑی چار سال کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-02
in کھیل
A A
فٹ بال: عمر میں دھوکہ دہی کرنے والا کھلاڑی چار سال کے لیے معطل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//) آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) نے تریپورہ کے فرینڈس یونین کلب کے ایک کھلاڑی ایوک جماتیا کو عمر میں مبینہ دھوکہ دہی کے الزام میں چار سال کے لیے معطل کر دیا ہے اور ڈھائی لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
اے آئی ایف ایف نے بدھ کے روز ایک ریلیز میں کہا کہ تادیبی کمیٹی نے جماتیا کو ضابطہ کی دفعہ 62 کے تحت عمر میں دھوکہ دہی اور جعلسازی کا قصوروار پایا ہے۔
کمیٹی نے حکم نامے کی تاریخ سے چار سال تک اس کھلاڑی کو فٹ بال میچوں میں شرکت سے معطل کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایوک کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اے آئی ایف ایف نے ریلیز میں کہا، "کھلاڑی کو کوڈ کے آرٹیکل 117 کے تحت موجودہ حکم کے خلاف اپیل دائر کرنے کا حق دیا گیا ہے۔”
اے آئی ایف ایف نے مطلع کیا کہ مرکزی رجسٹریشن سسٹم(سی آر ایس) میں جماتیا کی دو مختلف تاریخ پیدائش والی دو آئی ڈی ہیں اور دونوں کے درمیان تقریباً آٹھ سال کا فرق ہے۔
فیڈریشن نے 8 فروری کو جماتیا کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا، جس کے جواب میں کھلاڑی نے قبول کیا تھا کہ اس نے اے آئی ایف ایف کو دو مختلف برتھ سرٹیفکیٹ جمع کرائے تھے۔ اس کے بعد ڈسپلنری کمیٹی نے کھلاڑی سے رابطہ کرنے کی کئی مرتبہ کوششیں کیں لیکن جماتیا سے رابطہ نہ ہوسکا۔
اے آئی ایف ایف کے پلیئر رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے سی آر ایس (سینٹرلائزڈ رجسٹریشن سسٹم) میں کھلاڑی کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی بھی ہدایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

: ہرمن پریت ممبئی انڈینز کی کپتان ہوں گی

Next Post

سری لنکا کی میزبانی کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر

سری لنکا کی میزبانی کے لیے نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.