بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں: رینا

دہشت گردوں نے ظلم کے سارے ریکارڈ مات کئے اور ایک غریب معصوم کشمیری پنڈت کا قتل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

سرینگر//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی(پی جے پی) یونٹ کے صدر ‘رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ پلوامہ میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گردوں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
رینا نے کہاکہ حملہ آور کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں ۔اُن کے مطابق پچھلے دو دنوں سے پلوامہ کے اچھن گاوں میں رہائش پذیر مقامی مسلمانوں کے گھروں میں بھی چولہا نہیں جلا ۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی یونٹ صدر نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پلوامہ کے اچھن گاؤں میں ملی ٹینٹوں نے ایک معصوم کشمیری پنڈت کا بے رحمی کے ساتھ قتل کیا ۔
رینا نے کہاکہ دہشت گردوں نے ظلم کے سارے ریکارڈ مات کئے اور ایک غریب معصوم کشمیری پنڈت کا قتل کیا ۔انہوں نے کہاکہ سنجے شرما پچھلے پچاس برسوں سے پلوامہ میں رہائش پذیر تھا ۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق کشمیر کے مسلمانوں نے مذہب و ملت سے اوپر اٹھ کر اس وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
رینا نے بتایا کہ اچھن گاؤں کے سبھی مسلمان اس وقت سنجے شرما کے گھر پر موجود ہیں اور پچھلے دو روز سے مسلمانوں کے گھروں میں چولہا بھی نہیں جلا۔انہوں نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں نے کشمیریت کو لہولہان کیا اور کشمیر کے لوگوں کے پیٹ پر خنجر مارا ہے ۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے کہاکہ یہ ظلم و ستم بند ہونا چاہئے کیونکہ معصوم انسانوں کا بے دردی سے قتل کرنا ناقابل برداشت ہے ۔انہوں نے بتایا کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سیکورٹی فورسز اہلکار بہت جلد کیفرکردار تک پہنچائیں گے ہی لیکن اوپر والا بھی انہیں سزا دے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف جموں میں احتجاج

Next Post

ڈائریکٹر جنرل پولیس کایو ٹی سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرا رپہنچ گئے
اہم ترین

حکومت ہنرمندوں کی دستکاری کو عالمی منڈی تک پہنچانے کیلئے پرعزم:وزیر اعلیٰ

2025-07-01
۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ
اہم ترین

۴ء۱۷ فیصد: جموںکشمیر میں بے روزگاری کی شرح قومی اوسط سے کہیں زیادہ

2025-07-01
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول
اہم ترین

بی جے پی کا پی اے سی کا۳۷۰ کی بحالی کا مطالبہ مسترد

2025-07-01
غزہ:سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد منظور
اہم ترین

’ایران کے پاس یورینیئم کو دوبارہ افزودہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے‘

2025-06-30
سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا
اہم ترین

سرحدی بنکروں کی تعمیر کیلئے مرکزی فنڈز کا نصف حصہ ابھی استعمال ہی نہیں ہوا

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری
اہم ترین

بسنت گڑھ : تیسرے روز بھی دہشت گردوں کی تلاش جاری

2025-06-29
اہم ترین

’ایمرجنسی کے دوران آئین کی تمہید میں جن الفاظ کا اضافہ ہوا وہ ایک زخم ہے‘

2025-06-29
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

ڈائریکٹر جنرل پولیس کایو ٹی سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.