ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in مقامی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرئے کئے ۔
اطلاعات کے مطابق جموں میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے منیش سسودیا کی گرفتاری کے خلاف سڑکوں پر آکر احتجاج کیا۔
مظاہرین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دورا ن بتایا کہ سی بی آئی کی جانب سے منیش سسودیا کی گرفتاری ناقابل برداشت ہے ۔
مظاہرین نے کہاکہ سی بی آئی نے اُس آدمی کو پکڑا جس نے دہلی میں غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی راہ ہموار کی۔اُن کے مطابق ایک منصوبہ بند سازش کے تحت سسودیا کو گرفتار کیاگیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے گر چہ آگے بڑھنے کی کوشش کی تاہم پہلے سے تعینات پولیس اہلکاروں نے اُنہیں اس کی اجازت نہیں دی جس دوران پولیس نے چند مظاہرین کو احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں اور سرینگر میں احتجاج

Next Post

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں: رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد کشمیریت اور انسانیت کے دشمن ہیں: رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.