جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا چنار کور کے اگلے کمانڈر ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in مقامی خبریں
A A
چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری:پانڈے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
دفاعی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلا سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے اگلے کمانڈر ہوں گے ۔
لیفٹیننٹ جنرل فوج کی پندرہویں کور‘ جس کو چنار کور کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، کے کمانڈر کا چارج ممکنہ طور پر ماہ جون میں سنبھالیں گے ۔وہ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ سال کے ماہ مارچ میں پندرہویں کور کے جی او سی کا عہدہ سنبھالا تھا۔
ذرائع کے مطابق اوجلا کو حال ہی میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے سے سرفراز کیا گیا اور وہ مختصر وقت کے لئے دہلی میں تعینات رہے ۔تام موصوف لیفٹیننٹ جنرل اودھم پور میں قائم فوج کی شمالی کمان کے میجر جنرل جنرل اسٹاف کی حیثیت سے اپنی خدمات برابر انجام دیتے رہے ۔
بتادیں کہ لیفٹیننٹ جنرل اوجلا نے چنار کور کے بریگیڈیئر جنرل اسٹاف کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دی ہیں اور اس کے علاوہ انہوں نے کپوارہ میں قائم۲۸ماؤنٹین ڈویژن جو لائن آف کنٹرول کے ڈھائی سو کلو میٹر کی حفاظت کرتا ہے ، کے قیادت کی بھاگ ڈور بھی سنبھالی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی افواج کی جنسی زیادتی سے بچنے کیلئے یوکرینی لڑکیاں اپنے بال چھوٹے کرنے لگیں

Next Post

سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ‘ مارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار وارد ہوئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
کشمیر:سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ، مارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار سیاح وارد وادی

سیاحوں کی آمد میں غیر معمولی اضافہ‘ مارچ میں ایک لاکھ اسی ہزار وارد ہوئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.