جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نوجوان کی جہلم میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ

صرف ایک کشتی کو تلاشی کے کام پر لگایا گیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-17
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
سرینگر کے صفا کدل پل سے ۲۱سالہ نوجوان نے مبینہ طورپر دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق بدھوار شام دیر گئے صفاکدل پل پر چند مقامی افراد نے ایک نامعلوم شخص کو دریائے جہلم میں چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا اور فوری طورپر پولیس کو مطلع کیا۔
پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں جائے موقع پر پہنچیں اور لاش کو باز یاب کرنے کی خاطر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
کھاگ بڈگام سے تعلق رکھنے والے ایک کنبے نے بتایا کہ گزشتہ روز اُن کا لڑکا گھر سے اچانک لاپتہ ہو گیا اور بعد ازاں سوشل میڈیا پر جواں سال نوجوان کے لاپتہ ہونے کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
اُن کے مطابق بدھوار شام دیر گئے صفا کدل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے فون پر بتایا کہ لاپتہ نوجوان کو ساڑھے چار بجے پل کے نزدیک دیکھا گیا۔انہوں نے بتایا کہ بدھ کی شا م کو ہم یہاں پر پہنچے اور لوگوں نے بتایا کہ ایک نوجوان نے پل سے چھلانگ لگائی ہے لیکن وہ کون تھا اس بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
اُن کے مطابق چونکہ جس شخص نے فون کیا وہ میرے بھائی کو اچھی طرح جانتا ہے لہذا جس نوجوان نے دریا میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا وہ میرا بھائی ہے ۔اہل خانہ نے مزید بتایا کہ صرف ایک کشتی ہی لاش کو باز یاب کرنے کی خاطر کام میں لگی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ صفا کدل پل پر فینسنگ نہ ہونے کے باعث آئے روز لوگ اس پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگیوں کا چراغ گل کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قمر واری میں گولیوں جیسی آوازیں سنی گئی‘ کوئی نقصان نہیں

Next Post

ہمارے مطالبات نہیں تسلیم کئے گئے تو احتجاج کو تیز کریں گے:ایل اے بی/کے ڈی اے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہمارے مطالبات نہیں تسلیم کئے گئے تو احتجاج کو تیز کریں گے:ایل اے بی/کے ڈی اے

ہمارے مطالبات نہیں تسلیم کئے گئے تو احتجاج کو تیز کریں گے:ایل اے بی/کے ڈی اے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.