ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے لگے

ڈگری کالیجوں میں درس و تدریس کی سرگرمیاں بحال ‘ طلبا میں جو ش و خروش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-16
in اہم ترین
A A
اسکول بس فیس میں۱۲فیصد اضافہ کرنے کی اجازت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
وادی کشمیر میں بدھ کے روز سرکاری اعلان کے مطابق کالجوں میں درس و تدریس کا کام شروع ہوا ۔
یو این آئی نامہ نگار کے مطابق وادی کشمیر میں بدھ کے روز سرکاری اعلان کے مطابق سرمائی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے (کالج ) پچاس روز کے بعد کھل گئے ۔
مختلف النوع رنگوں کے شگوفوں سے جہاں کالجوں میں بہار نو کی فضا کھل گئی وہیں اساتذہ کے چہروں پر بھی مسکراہٹ کے گلستان کھلتے ہوئے دیکھے گئے ۔
بدھ کی صبح کو ہی طلبا کو رنگ برنگی وردیوں میں ملبوس اور صاف وشفاف جوتے پہنے طلبا کو قطار در قطار سڑکوں پر چلتے ہوئے اور بس اسٹاپوں پر اپنے والدین کے ہمراہ اسکول بس کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
ایک والد نے یو این آئی اردو کو بتایا’’ وادی میں کالج۵۰دنوں کے بعد کھل رہے ہیں، طلبہ وطالبات آج کالج جا رہے ہیں اس سے دلی سکون اور روحانی تسکین مل رہی ہے ‘‘۔
مقتدیٰ مہدی نامی ایک طالب علم نے بتایا کہ بڑے دنوں کے بعد آج اپنے اساتذہ اور دوسرے ہم جماعتوں کے ساتھ ملاقات ہوگی۔انہوں نے کہا’’میں بہت ہی خوشی محسوس کررہا ہوں، امسال موسم سرما بہت ہی تیز تھا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوگیا تھا، آج کئی ماہ کے بعد اپنے اساتذہ کرام اور دوسرے ہم جماعتوں کے ساتھ ملاقات ہوگی اور تعلیمی سرگرمیاں بھی بحال ہوں گی‘‘۔
مہدی نے کہا’’میں منگل کے روز دن بھر کالج جانے کیلئے تیاریوں میں مصروف رہا، وردی، کتابیں، جوتے وغیرہ تیار رکھے اور بالوں کی بھی کٹائی کی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈاکٹر عاشق حسین:آئی سی ایم ایس میں سائنٹسٹ منتخب ہونے والا کشمیری نوجوان

Next Post

راہل گاندھی گلمرگ میں‘اسکیئنگ کے علاوہ گنڈولہ کی سوار سے لطف اندوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بھارت جوڑو یاترا کا اختتام:کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے:راہل

راہل گاندھی گلمرگ میں‘اسکیئنگ کے علاوہ گنڈولہ کی سوار سے لطف اندوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.