جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں احتجاج کے دوران متعدد کشمیری پنڈت ملازمین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-16
in مقامی خبریں
A A
دہشت گرد گروپ نے ‘ہٹ لسٹ’ جاری کرنے سے کشمیری پنڈتوں میں خوف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں اپنی مانگوں کو لے کر کشمیری پنڈت ملازمین نے بدھ کے روز احتجاج کرنا چاہا تاہم پولیس نے ملازمین کے احتجاج کو ناکام بناتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کشمیری پنڈت ملازمین نے بدھ کے روز پریس کلب جموں میں احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا تھا جس کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پریس کلب جموں کے اردگرد دفعہ ۱۴۴نافذ کیا تھا۔
معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی کشمیری پنڈت ملازمین وہاں پرجمع ہونا شروع ہوئے تو اُنہیں گاڑیوں میں بھر کر احتیاطی طورپر حراست میں لیا گیا۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران احتجاجی ملازمین نے کہاکہ ایل جی منوج سنہا کی یقین دہانیوں کے باوجود بھی اُن کی تنخواہیں واگزار نہیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بدھ کے روز پُر امن احتجاج کا پروگرام بنایا تھا لیکن پولیس نے نہ صرف لاٹھی چارج کیا بلکہ گاڑیوں میں بھر کر پولیس تھانے پہنچایا۔
اُن کے مطابق اب اُنہیں جموں میں بھی احتجاج کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں عدم شناخت لاش برآمد

Next Post

ایل او سی کے جنگلات میںآگ‘ بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

ایل او سی کے جنگلات میںآگ‘ بارودی سرنگیں پھٹ گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.