بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سری نگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-08
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سری نگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

SRINAGAR, APR 7 (UNI):- Congress activists protesting against price hike on essential commodities in Srinagar on Thursday. UNI PHOTO-64U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے جمعرات کے روز یہاں اپنے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر کمیٹی کے لیڈر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں آج احتجاجی پروگرام رکھا ہے اور اسی سلسلے میں ہم بھی آج یہاں احتجاج کر رہے ہیں۔
کانگریسی لیڈر نے کہا کہ مہنگائی سے لوگ پریشان ہو رہے ہیں اور روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ رسوئی گیس کی قیمتوں اور ٹیکس میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔
احتجاجی نے کہا کہ امیر لوگ اس مہنگائی کو برادشت کر سکتے ہیں لیکن یہ بوجھ اٹھانا غریبوں کے بس کے باہر ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم پریس کلب تک جانا چاہتے تھے لیکن انتظامیہ نے ہمیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ بے روزگاری بھی بڑھ رہی ہے جس پر پارلیمنٹ میں کوئی بات نہیں ہو رہی ہے بلکہ وہاں دوسرے موضوعات پر ہی بحث کی جا رہی ہے ۔
کشمیر فائلز نامی فلم کے بارے بات کرتے ہوئے موصوف لیڈر نے کہا’’اس فلم کو حکومت کی حمایت حاصل ہے اس سے جموں وکشمیر میں آگ لگ سکتی ہے ۔‘‘
دریں اثنا کانگریس لیڈروں اور ورکروں نے جموں میں بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاج کے دوران پارٹی کے سینئر لیڈر غلام احمد میر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک واحد وہ ملک ہے جہاں بی جے پی کی حکومت میں ٹیکس پر ٹیکس لگائے جا رہے ہیں۔
میر نے کہا’’بی جے پی حکومت غریبوں کے جیب کاٹ کر امبانی، اڈانی کے جیب بھر رہی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ غریبوں کو کوئی راحت نہیں دی جا رہی ہے نہ ہی ٹیکس کم کئے جا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مذکراتـ:ماحول پیدا کرناپاکستان کی ذمہ داری:دہلی

Next Post

سرینگر اور بارہمولہ اضلاع میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
این آئی اے کی ٹیم تحقیقات کیلئے ادھم پور پہنچ گئی

سرینگر اور بارہمولہ اضلاع میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.