ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in قومی خبریں
A A
دور رس منصوبے تیار، ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی معاشی طاقت بنے گا: گوئل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی،//کانگریس کے ہنڈ ن برگ رپورٹ کی جانچ کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی) بنائے جانے کے مطالبہ پر راجیہ سبھا میں ایوان کے لیڈر پیوش گوئل نے آج کہا کہ کمیٹی کی تشکیل کا الزام ثابت ہونے پر یا حکومت کے خلاف کسی الزام کو لے کر کیا جاتا ہے ۔
صدر جمہوریہ کے تقریر پر شکریہ کے تحریک پربحث کے دوران حزب اختلاف کے لیڈر ملکا ارجن کھڑگے نے ہنڈنبرگ رپورٹ کی جانچ جے پی سی سے کرانے کو کئی بارمطالبہ کیا جس پر مسٹر گوئل نے کہا کہ کوئی الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل کی جاتی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی حکومت پر کوئی مخصوص الزام ہو تب اس کمیٹی کی تشکیل کی جاتی ہے ۔
اس سے قبل مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ایک شخص کی دو سال میں 12لاکھ کروڑ کی جائیداد کیسے ہو سکتی ہے ۔ ایک شخص اس پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے ۔ اس لئے جے سی پی کی تشکیل کی جانی چاہئے ۔ انہوں نے کہا ‘‘ہنڈن برگ گھپلے والے اگر ہریش چندر بن کر نکلے تو ہم ان کے گلے میں مالا ڈالیں گے ۔ ’’
مسٹر گھڑگے نے کہا کہ حکومت جے پی سی سے بھاگ رہی ہے ۔ ملک میں ایک آواز سے جے پی سی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور یہ ملک کے مفاد میں ہے ۔ جمہوری اداروں پر حملے ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ آج لوگوں کو سچ بولنے نہیں دیا جارہا ہے ۔ سچ لکھنے نہیں دیا جا رہا ہے ۔ صحافیوں کو جیل بھیجا جا تا ہے ۔ ٹی وی پر سچی بات کرنے والے اینکر کو ہٹا دیا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئین پر چلیں گے تو سب کو امن و سکون ملے گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی پررد عمل

Next Post

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.