ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک ارجن کھڑگے نے خطاب کو بے سمت قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-09
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//) راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملک ارجن کھڑگے نے بدھ کو ہنڈنبرگ رپورٹ پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی – جے پی سی کی تشکیل کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ صدر کا خطاب بے سمت ہے اور اس میں مستقبل کے بارے میں کوئی منصوبہ نہیں ہے ۔
ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ ایک صنعتی گروپ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور وہ ملک کے تمام اہم شعبوں پر قابض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہوائی اڈے ، بندرگاہ، سیمنٹ، کان کنی، سڑک کی تعمیر اور دیگر کئی اہم شعبوں میں صنعتی کلسٹر ہے ۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اس صنعتی گروپ نے پبلک سیکٹر کے اداروں جیسے اسٹیٹ بینک آف انڈیا، بینک آف بڑودہ اور لائف انشورنس کارپوریشن سے قرض لیا ہے ۔
یہ عوامی پیسہ ہے اس لیے اس کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے تحقیقات کرائی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پوری اپوزیشن اس کی جے پی سی انکوائری کا مطالبہ کرتی ہے کیونکہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چند برسوں میں انڈسٹری گروپ کے کل اثاثے 12 لاکھ کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
مسٹر کھرگے نے کہا کہ صدر کے خطاب میں مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں دکھایا گیا۔ یہ خطاب صرف ماضی کی بات کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقریر حکومت کی مستقبل کی پالیسیوں کے حوالے سے ہونی چاہیے ۔
اس سے قبل صبح جب چیرمین جگدیپ دھنکھڑ نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تو تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کے . کیشو راؤ، عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ اور شیو سینا کے سنجے راوت اپنی نشستوں سے کھڑے ہوئے اور کہا کہ انہوں نے رول 267 کے تحت تحریک التواء کا نوٹس دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہنڈنبرگ رپورٹ پر بحث کرے ۔ ان کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ خطاب پر بحث شروع کرنے کا فیصلہ کل ہی ہو گیا تھا، اس لیے آج زیرو آور اور وقفہ سوال کے بجائے بحث کی جائے گی۔ اس پر تلنگانہ راشٹرا سمیتی، شیوسینا اور عام آدمی پارٹی کے ارکان نے شور مچاتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الزام ثابت ہونے پر ہی جے پی سی کی تشکیل: گوئل

Next Post

چین کسی غلطی سے باز رہے، امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے، جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

چین کسی غلطی سے باز رہے، امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے، جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.