ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈانگری :مقامی لوگوں کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-05 - Updated on 2023-02-06
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ڈانگری گاؤں میں آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک

Family members mourn near mortal remains of four civilians, who were gunned down by unidentified men on Sunday evening, in Dhangri area of Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

جموں/۵ فروری
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری کے رہائشیوں نے اتوار کو گاو¿ں میں دوہرے حملوں کے پیچھے دہشت گردوں کا سراغ لگانے میں سیکورٹی ایجنسیوں کی ’ناکامی‘ پر تشویش کا اظہار کیا اور متاثرین کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔
مقامی لوگوں نے دھمکی دی کہ اگر سیکورٹی ایجنسیاں اگلے 15 دنوں میں دہشت گردوں کا قلع قمع نہ کرسکی تو وہ بھوک ہڑتال پر جائیں گے۔
یکم جنوری کو ڈانگری میں دہشت گردوں کے حملے میں سات افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے تھے۔
دہشت گردوں کی فائرنگ سے جہاں دو بھائیوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے، وہیں دو بچے اس وقت ہلاک ہوئے جب حملہ آوروں کے پیچھے چھوڑا گیا دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) اگلے دن پھٹ گیا۔
ایک دیہاتی نے بتایا کہ ڈانگری کے سینکڑوں باشندوں نے اتوار کو حملے کی جگہ پر ایک میٹنگ کی اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے دوہری حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے بارے میں سراغ تلاش کرنے میں سیکورٹی ایجنسیوں کی ’ناکامی‘ پر تشویش کا اظہار کیا۔
متاثرین کے لواحقین نے مطالبہ کیا کہ حملہ آوروں کی شناخت کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔
مقامی لوگوں نے دھمکی دی کہ اگر سیکورٹی ایجنسیاں اگلے 15 دنوں میں دہشت گردوں کو بے اثر نہ کر سکیں تو بھوک ہڑتال شروع کر دیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے ڈی جی پی کا جنوبی کشمیر کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، 500 سے زیادہ افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
Next Post
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، 500 سے زیادہ افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.