جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کولگام میں جیش محمد کے۶جنگجو اعانت کار گرفتار

اسلحہ و گولہ بارود ضبط‘قابل اعتراض مواد بھی بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in اہم ترین
A A
کولگام میں جیش محمد کے۶جنگجو اعانت کار گرفتار

KULGAM,FEB 3 (UNI):-Security forces bust a Jaish-e-Mohammad module with the arrest of six persons and recovery of a huge cache of arms and ammunition in SouthKashmir's Kulgam Friday.UNI PHOTO-38U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر///
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جیش محمد سے وابستہ۶جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کولگام کے میر ہامہ اور دمہال علاقوں میں تخریبی کاررئیاں انجام پذیر ہونے کے بارے مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر کولگام پولیس اور فوج کی۹آر آر کی ایک ٹیم نے مشترکہ آپریشن انجام دے کر چھ جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کیا اور ان کی تحویل سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کیا۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدگان سے بر آمد کئے جانے والے اسلحہ و گولہ بارود میں ایک پستول، ایک پستول میگزین‘۱۸پستول گولیاں، ایک ہینڈ گرینیڈ‘۴یو بی جی ایل شیل‘ ۳۰؍اے کے۴۷رائفل کی گولیاں‘۴۴۶؍ایم فور گولیاِں‘۸؍ایم فور میگزین، ایک اے کے۴۷میگزین‘۲موٹر شیل‘ایک وائر لس سیٹ اور ۴والکی ٹالکی شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ اس کے علاوہ گرفتار شدگان سے قابل اعتراض مواد بھی بر آمد کیا گیا۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آگئی کہ گرفتار شدگان جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ تھے اور وہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی وساطت سے سر حد پار ہینڈلرس کے ساتھ رابطے میں تھے ۔انہوں نے کہا’’ملزمان گرینیڈ حملے کرکے‘ عام شہریوں کو ہراساں کرکے اور اقلیتی فرقے کے لوگوں کو نشانہ بنا کر ضلع کے پر امن ماحول کو خراب کرنے پر تلے ہوئے تھے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں دمہال ہانجی پورہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل کا وزیر اعظم کو خط:کشمیری پنڈت ملازموں کووادی جانے پر مجبور نہ کیا جائے

Next Post

وادی میںاگلے۲۴ گھنٹوں میں ہلکی برفباری کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وادی میںشبانہ درجہ حرارت میں مزید گرواٹ

وادی میںاگلے۲۴ گھنٹوں میں ہلکی برفباری کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.