اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پیسہ کہاں سے آیا ‘ کہاں گیا؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in اہم ترین
A A
پیسہ کہاں سے آیا ‘ کہاں گیا؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی/ی
مالی سال۲۴۔۲۰۲۳کیلئے پیش کیے گئے ۰۳ء۴۵لاکھ کروڑ روپے کے عام بجٹ میں روپیہ کہاں سے آیا اور کہاں گیا۔
ایک روپے میں کس چیز سے کتنی رقم آئی اور کس چیز میں کتنی رقم خرچ ہوئی اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
۱۰۰پیسے میں
کمپنی ٹیکس سے۱۵پیسے
انکم ٹیکس سے ۱۵پیسے
کسٹم سے چار پیسے
سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی سے سات پیسے
سامان اور خدمات ٹیکس اور دیگر ٹیکسوں سے ۱۷پیسے
غیر ٹیکس کی رسیدیں چھ پیسے
غیر قرض دار سرمایہ کی رسیدیں دو پیسے
اور قرضے اور دیگر واجبات ۳۴پیسے
اسی طرح۱۰۰پیسے میں سے اخراجات
سنٹرل سیکٹرا سکیم ۱۷پیسے
سود کی ادائیگی ۲۰پیسے
دفاع آٹھ پیسے
سبسڈی سات پیسے
فنانس کمیشن کی سفارشات کے مطابق ٹرانسفر اور دیگر واجبات۹پیسے
ریاستوں کا ٹیکس اور ڈیوٹیز میں حصہ داری۱۸پیسے
پنشن چار پیسے
دیگر اخراجات آٹھ پیسے
مرکزی اسپانسر شدہ اسکیموں میں نو پیسے شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۰۳ء۴۵لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ :بجٹ میں نوجوانوں، خواتین، غریبوں اور دیہاتوں کی ترقی پر زور

Next Post

سستا کیا اور مہنگا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سستا کیا اور مہنگا کیا

سستا کیا اور مہنگا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.