اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری: لشکر کے سرغنہ سمیت تین ملی ٹینٹ گرفتار

جنگجو راجوری میں بڑی واردات کا منصونہ رکھتے تھے:مغل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-02
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں/یکم فروری
راجوری پولیس نے آئی ای ڈیز نصب کرنے کے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے سرغنہ سمیت تین ملی ٹینٹوں کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج ڈاکٹر حسیب مغل نے ایک پریس کانفرنس کے دوران جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یکم جنوری کو راجوری میں ایک سانحہ پیش آیا اور اُس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری تھی کہ۸جنوری کے روز راجوری میں ہی آئی ای ڈی کو نصب کیا گیا۔
اُن کے مطابق جنوری کی ۱۸تاریخ کوراجوری میں اور ایک آئی ای ڈی کو برآمد کرکے بعد میں اُس کو ناکارہ بنایا گیا۔
مغل نے کہاکہ آئی ای ڈیز کی برآمدگی کے بعد پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹینٹ ضلع میں بڑی واردات کو انجام دینے کی فراق میں ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں ہیومن انٹیلی جنس کو متحرک کیا گیا۔
ڈی آئی جی کے مطابق لوگوں کے تعاون سے پولیس نے چھاپہ ماری کے دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔انہوں نے کہاکہ ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نے ماجد ڈار نامی ایک ملی ٹینٹ کو حراست میں لیا اور اُسکی نشاندہی پر ذہیب خان اور بعد میں ملی ٹینٹ گروہ کے سرغنہ محمد جبار ساکن بالاکوٹ کو بھی حراست میں لیا گیا۔
ڈی آئی جی نے بتایا کہ ملی ٹینٹ سرغنہ محمد جبارکے بھائی کو ایک سال قبل ہی ملی ٹینسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔
اُن کے مطابق محمد جبار ایک ہاتھ سے معذور ہے اور اُس کے تار اُس پار سرحد میں بیٹھے ملی ٹینٹ ہینڈلرز کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہینڈرلز کی ہدایت پر ہی ملی ٹینٹ سرغنہ نے راجوری میں ائی ای ڈیز نصب کروائی ۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار جنگجو کے قبضے سے بہت ساری آئی ای ڈیز کو برآمد کیا گیا ۔
ڈی آئی جی کے مطابق گرفتار جنگجو کو ریمانڈ حاصل کی گئی اور اُن سے پوچھ تاچھ کا سلسلہ جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر برفانی تودا گر آیا

Next Post

سرکاری اراضی پر قبضہ :ایس ایم سی نے آفتاب مارکیٹ میں ۲۰ دکانیں سیل کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

سرکاری اراضی پر قبضہ :ایس ایم سی نے آفتاب مارکیٹ میں ۲۰ دکانیں سیل کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.