ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا کے اسپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بجٹ اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in قومی خبریں
A A
ایوان کا وقارکم ہونا جمہوریت کے لیے خطرناک: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بجٹ اجلاس سے قبل آج پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے کا معائنہ کیا۔ انہوں نے لوک سبھا سکریٹریٹ، سی پی ڈبلیو ڈی اور دیگر ایجنسیوں کے عہدیداروں کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں لوک سبھا چیمبر، سینٹرل ہال، کوریڈور، لابی، ویٹنگ روم اور دیگر مقامات کا معائنہ کیا۔
اجلاس کے دوران صفائی کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے مسٹر برلا نے بجٹ سیشن کے خوشگوار انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام ایجنسیوں کو تال میل کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت دی۔
مسٹر برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں آئی ٹی ڈی سی کی طرف سے چلائی جانے والی کیٹرنگ سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ ایجنسیوں کو ضروری ہدایات دیں کہ وہ ارکین پارلیمنٹ، میڈیا، دونوں سیکرٹریٹ کے عہدیداروں اور دیگر مہمانوں کو صحت بخش اور غذائیت سے بھرپور کھانا فراہم کریں۔ انہوں نے کیٹرنگ کی سہولیات کی باقاعدگی سے صفائی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
لوک سبھا اسپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں سیکورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ سیکورٹی کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھتے ہوئے بغیر کسی روکاوٹ کے اراکین پارلیمنٹ کی آمد و رفت کو یقینی بنائیں۔
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی تعمیر کا حوالہ دیتے ہوئے مسٹر برلا نے تمام متعلقہ ایجنسیوں کی طرف سے آلودگی پر قابو پانے اور دیگر اصولوں کی تعمیل پر زور دیا اور انہیں ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعمیراتی سرگرمیاں سیشن کے دوران پارلیمانی کام کاج میں رکاوٹ نہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ فضائی اور صوتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے تعمیراتی مقام پر ضروری آلات نصب کیے جائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوامی نمائندے کی سزا پر ہائی کورٹ کی جانب سے روک لگانے کے بعد لکشدیپ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب ملتوی

Next Post

پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.