جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیکورٹی میں مبینہ لاپروائی کھڑگے کا امیت شاہ کو خط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-29
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

نئی دہلی//
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر جموں و کشمیر میں ’بھارت جوڑو یاترا‘کیلئے مناسب سیکورٹی بندوبست نہ ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ اس لاپروائی کی وجہ سے یاترا کو جمعہ کے روز روکنا پڑا چونکہ اب یاترا اپنے اختتام کے قریب ہے ، اس لیے وزیرداخلہ امت شاہ کو ذاتی طور پر مداخلت کرنی چاہئے اور اختتامی تقریب کے دوران مناسب حفاظتی بندوست کو یقینی بنانا چاہئے ۔
وزیر داخلہ کو لکھے خط میں کھڑگے نے کہا کہ ’بھارت جوڑو یاترا‘کے دوران کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے بارے میں موصول ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر یاترا جمعہ کو ملتوی کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کوملتوی کرنے کا فیصلہ گاندھی کے سیکورٹی حکام کے مشورے پر کیا گیا ہے ۔
کانگریس لیڈر نے سیکورٹی میں لاپرواہی کو ایک سنگین صورتحال قرار دیتے ہوئے کہا کہ یاترا ؍۳۰جنوری کو سری نگر میں اختتام پذیر ہونے والی ہے اور اس میں کانگریس کے سرکردہ لیڈروں کے ساتھ ساتھ کئی اہم جماعتوں کے رہنماو بھی شرکت کریں گے ۔
کھڑے نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کے اختتام پر اہم لیڈروں کی موجودگی کے پیش نظر مسٹر شاہ کو ذاتی طور پر مداخلت کرنی چاہئے اور اختتامی تقریب کے دوران مناسب حفاظتی بندوست کو یقینی بنانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کے اعلیٰ فوجی افسر کی 2025 تک چین کے ساتھ جنگ کی پیش گوئی

Next Post

سندھ طاس معاہدہ:پاکستان کو غیر ضروری شور مچانے کی عادت ہے:بھارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

سندھ طاس معاہدہ:پاکستان کو غیر ضروری شور مچانے کی عادت ہے:بھارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.