جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

امار گروپ شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in مقامی خبریں
A A
امار گروپ شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
رواں برس مارچ میں متحدہ عرب امارت کی ایک کمپنی ’’امار گروپ‘‘ جموں کشمیر یونین ٹیریٹری میں پہلے شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گی۔
یہ جموں کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ اور ۳۵؍ اے کی منسوخی کے بعد پہلی کوئی بیرونی کمپنی ہوگی جو یونین ٹیریٹری میں سرمایہ کاری کرے گی۔
جموں کشمیر انتظامیہ کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ’’امار گروپ کے علاوہ ۵۲ مزید صنعتی ادارے مارچ میں اپنے آپریشنز جموں کشمیر میں شروع کریں گے۔‘‘
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ۱۷۱۱ صنعتی کارخانوں کو زمین دی گئی ہے جو یہاں سرمایہ کاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ مزید ۷۷ صنعتی کارخانے نجی زمین پر تعمیر کئے جا رہے ہیں جبکہ پانچ سو ’’اسٹارٹ اپ‘‘ یہاں شعبہ صنعت میں کام کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ دفعہ ۳۷۰ کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر تنظیم نو قانون ۲۰۱۹ کے تحت مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر میں اپریل میں نئی صنعتی پالیسی لاگو کی ہے جس کے تحت سرکار کسی بھی صنعت کار کو کاروبار کرنے کیلئے زمین منتقل کر سکتی ہے۔
فعہ ۳۷۰؍ اور ۳۵؍ اے کی منسوخی کے بعد مرکزی سرکار نے کہا تھا ’’یہ قانون یونین ٹیریٹری میں صنعت کاری کیلئے رکاوٹ تھا‘‘ تاہم سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ ’’ان قوانین (جموں و کشمیر کی نیم خودمختاری دفعہ۳۷۰؍اور دفعہ ۳۵؍اے)کی تنسیخ سے جموں کشمیر کا آبادیاتی تناسب تبدیل کیا جا رہا ہے۔‘‘
انتظامیہ نے متعدد بار کہا ہے کہ نئی صنعتی پالیسی لاگو کرنے اور اراضی قوانین میں تبدیلی سے یہاں بیرونی صنعت کار بھی کارخانے شروع سکتے ہیں اور انکو۹۹ برس کیلئے زمین لیز پر دی جائے گی۔
جموں و کشمیر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ۶۶ ہزار کروڑ قیمت پر انکو صنعت کاری کیلئے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں نوجوان نے مبینہ طور خودکشی کرکے اپنا کام تمام کیا

Next Post

’کشمیریوں نے بھارت جوڑو یاترا کو مسترد کیا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

’کشمیریوں نے بھارت جوڑو یاترا کو مسترد کیا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.