جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کشمیریوں نے بھارت جوڑو یاترا کو مسترد کیا ہے‘

سکیورٹی کو بہانہ بنا کر یاترا کو منسوخ کیا گیا ہے :رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-28
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) یونٹ کے صدر رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ کشمیر کے لوگوں نے بھارت جوڑو یاترا کو مسترد کیا یہی وجہ ہے کہ اب کانگریس لیڈران سیکورٹی کا بہانہ بنا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی کیلئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کو کشمیر کے لوگوں نے مسترد کرکے اْس سے دوری بنائی رکھی۔
رینا کے مطابق راہول گاندھی نے سیکورٹی کو بہانہ بنا کر یاترا کو منسوخ کیا۔انہوںنے مزید بتایا کہ راہول گاندھی کی یاترا کے لئے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب عوام نے راہول گاندھی اور کانگریس کا ساتھ چھوڑ دیا تو سیکورٹی کا بہانہ بنا کر یاترا کو ہی منسوخ کیا گیا۔
بی جے پی کے یونٹ صدر کے مطابق کشمیر کے لوگ حب الوطنی سے سرشار ہیں لہذا انہوں نے راہول گاندھی کی اس یاترا سے دوری بنائی رکھی۔انہوں نے کہاکہ کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ اور راشد علوی فوج اور ملک کے خلاف زہر اگل رہے ہیں جو ناقابل برداشت ہے۔
رینا نے کہاکہ راہول گاندھی اور کانگریس کو یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ملک کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے کشمیر کے لوگوں کو یاترا میں شامل کریں گے۔انہوں نے کہاکہ کانگریس نے فوج کے خلاف زہر اگلا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کشمیر کے لوگوں نے یاترا سے دوری بنائی رکھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امار گروپ شاپنگ مال اور آئی ٹی ٹاور کا سنگ بنیاد رکھے گا

Next Post

بھارت جوڑو یاترا ملتوی‘راہل گاندھی کا سیکورٹی چوک کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

بھارت جوڑو یاترا ملتوی‘راہل گاندھی کا سیکورٹی چوک کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.