بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھاجپا کی ترنگا ریلی گھنٹہ گھر پر قومی پرچم لہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-27
in اہم ترین
A A
بھاجپا کی ترنگا ریلی گھنٹہ گھر پر قومی پرچم لہرایا

SRINAGAR, JAN 26 (UNI ):- Akhil Bharatiya Vidyarthi Parishad leaders and workers holding national flags during the 74th Republic Day at Lal Chowk in Srinagar Thursday. UNI PHOTO-36U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی لالچوک کے تاریخی گھنٹہ گھر پر بی جے پی رہنماوں نے ترنگا لہرایا ۔
اطلاعات کے مطابق بی جے پی جنرل سیکریٹری اشوک کول کی سربراہی میں بھاجپا کارکنوں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر سرینگر کے قلب لالچوک میں ریلی نکالی۔
معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی رہنماوں نے تاریخی گھنٹہ گھر پر ترنگا بھی لہرایا۔
اس ریلی میں بی جے پی جنرل سیکریٹری اشوک کول ، بی جے پی ترجمان الطاف ٹھاکر کے علاوہ دیگر سینئر لیڈران بھی موجود رہے ۔
بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ یوم جمہوریہ کا دن جشن کے طورپر منایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور ہم لالچوک سے یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بھارت جڑا ہوا ہے ۔
ٹھاکر کے مطابق کنیا کماری سے کشمیر تک بھارت ایک ہے اور پانچ اگست۲۰۱۹کو مرکزی حکومت نے جو فیصلہ لیا وہ غیر معمولی اہمیت کا حامل تھا اور اُس فیصلے سے ہی کشمیر میں حالات پوری طرح سے معمول پر آئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں یوم جمہوریہ کی پریڈ میںجموں کشمیر کی جھانکی یو ٹی کے نئے دور کی عکاس

Next Post

یوم جمہوریہ:۱۹۹۰کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
یوم جمہوریہ:۱۹۹۰کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہیں

یوم جمہوریہ:۱۹۹۰کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.