ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دوہزارروپئے کی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ سوشیل میڈیا پر موضوع بحث

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

حیدرآباد//دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ ان دنوں دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بحث کا موضوع بناہوا ہے ۔یہ شادی کاکارڈمشرقی گوداوری ضلع میں تیار کیاگیا ہے ۔راجہ مہیندراورم کے اے وینکٹیش نے اپنی چھوٹی بیٹی ابھی نوی کی شادی کے سلسلہ میں دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ تیار کرتے ہوئے تمام کو حیرت زدہ کردیا۔ساتھ ہی اس نے اس نوٹ کی طرح نظرآنے والے کارڈ پر لکھا کہ ریزروبینک آف لو۔اس نے کارڈ کے پچھلے حصہ میں انگریزی میں لکھا[؟]ایک لمحہ۔دو دل۔تین گانٹھ،سات قدم اور زندگی بھر ساتھ۔یہ شادی آپ کی موجودگی کے بغیر ادھوری رہے گی[؟]۔یہ شادی یکم فروری کو ہونے والی ہے ۔اسی دن استقبالیہ بھی تربیت دیاجائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان ہاردک کی کپتانی میں تیسری ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گا

Next Post

اڈیشہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، تین شدید زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

اڈیشہ میں سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک، تین شدید زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.