بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 71 اموات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in قومی خبریں
A A
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 71 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کورنا سے مرنے والوں کی تعداد 521487 ہو گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 185 کروڑ چار لاکھ 11 ہزار 569 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے ایک ہزار 86 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو کر 11 ہزار 871 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.03 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 0.23 فیصد ہوگئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں ایک ہزار 198 لوگ کووڈ سے صحت مند ہوئے۔ اب تک کل چار کروڑ 24 لاکھ 97 ہزار 567 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ری کوری کی شرح 98.76 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں چار لاکھ 81 ہزار 374 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 79 کروڑ 20 لاکھ 27 ہزار 142 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔
کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسوں کی تعداد 6 کے اضافے سے اب 3345 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 282 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 6462811 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 68196 ہے۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز 32 کم ہو کر 1510 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 61 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904162 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40055 ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی شیئر بازار سرخ نشان کے ساتھ کھلا

Next Post

تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.