پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دو جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in مقامی خبریں
A A
اگمٹ کیڈر کے ۶ آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کا جموںکشمیر تبادلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

سرینگر//
حکومت نے منگل کو انتظامیہ کے مفاد میں دو جے کے اے افسران کے تبادلے کا حکم دیا ہے۔
ایک سرکاری حکم نامے کے مطابق، ہتیش گپتا، جے کے اے ایس، جوائنٹ کمشنر، جموں میونسپل کارپوریشن، جموں، جو ایڈیشنل چیف ایگزیکٹیو آفیسر، سمارٹ سٹی، جموں کا اضافی چارج سنبھالے ہوئے ہیں‘کو تبدیل کرکے حکومت کے جل شکتی محکمہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
راکیش کمار، جے کے اے ایس، حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے ایڈیشنل سکریٹری کو تبدیل کرکے جوائنٹ کمشنر‘جموں میونسپل کارپوریشن، جموں تعینات کیا گیا ہے۔
آرڈر میں مزید کہا گیا ’’وہ اگلے احکامات تک ایڈیشنل چیف ایگزیکٹیو آفیسر، سمارٹ سٹی، جموں کے عہدے کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کو ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

Next Post

’را ؍اور آئی بی کی رپورٹ عام کرناتشویشناک ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
اہم ترین

سپریم کورٹ نے خرم پرویز  کو ضمانت دینے کے فیصلے کیخلاف عرضی خارج کردی

2026-10-31
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

’جموں کی نمائندگی پر بی جے پی کے الزامات مسترد کرتے ہیں‘

2026-10-30
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
Next Post
’وزیر اعظم مودی کی قیادت میں کشمیر میں حالات معمول پر آگئے ہیں‘

’را ؍اور آئی بی کی رپورٹ عام کرناتشویشناک ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.