بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’عمران کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ‘۶۴فیصد پاکستانی درست نہیں مانتے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in تازہ تریں
A A
پاکستان :عمران خان کی حکومت اکثریت سے محروم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

اسلام آباد/۶؍اپریل
پاکستان میں کرائے گئے ایک سروے نے واضح کیا ہے کہ۶۴فیصد پاکستانی اس بات کو درست نہیں مانتے کہ عمران حکومت کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ ہے ۔
عمران ان کی حکومت کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد سے مسلسل اس کے پیچھے امریکی سازش ہونے کا الزام لگا رہے ہیں لیکن اس رائے شماری میں لوگوں نے حکومت کی اس کہانی کو مسترد کرتے ہوئے عمران حکومت کے خاتمے کا مہنگائی کو اہم وجہ بتایا ہے ۔ذمہ دار ٹھہرایا ہے ۔
پاکستانی اخبار ڈان نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گیلپ پاکستان کے سروے میں صرف۳۶فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت گرانے کی کوشش کے پیچھے امریکی سازش کارفرماہے ۔ اس ٹیلی فونک سروے میں۳سے۴؍اپریل تک۸۰۰خاندانوں کی رائے لی گئی۔ سروے میں جن لوگوں نے یہ تسلیم کیا کہ مہنگائی حکومت کو ہٹانے کے لئے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کیلئے اپوزیشن محرک ہے ، ان میں۷۴فیصد سندھ‘۶۲ فیصد پنجاب اور۵۹فیصد پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے لوگ شامل تھے ۔
ایک اور سروے میں تقریباً۵۴فیصد لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ۴۶فیصد نے اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے کے مطابق۶۸د لوگوں نے نئے انتخابات کے لیے عمران خان کی کارروائی کی ستائش کی۔
سروے میں۷۲فیصد لوگوں نے امریکہ کو پاکستان کا دشمن اور۲۸فیصد لوگوں نے دوست کہا۔ ساڑھے تین سال کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی سے متعلق سوال پر۵۴فیصد لوگوں نے عمران خان کے دور حکومت پر مایوسی کا اظہار کیا جب کہ۴۶فیصد نے کسی حد تک اطمینان کا اظہار کیا۔
عمران حکومت کی کارکردگی پر اعلیٰ سطح پر اطمینان کا اظہار کرنے والوں میں۶۰فیصد کا تعلق پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے تھا جب کہ اسی صوبے کے۴۰فیصد لوگوں نے عمران حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔
وہیں سندھ میں۴۳فیصد لوگوں نے عمران خان ان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا لیکن۵۷فیصد نے مایوسی کا اظہار کیا۔
پنجاب کے معاملے میں۴۵فیصد لوگوں نے عمران حکومت کے کام کو صحیح مانا، لیکن۵۵فیصد لوگوں نے ان کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ حکومت کے خاتمے اور قومی انتخابات کے مطالبے پر ۶۸فیصد لوگوں نے اتفاق کیا جبکہ ۳۲فیصد نے اسے مسترد کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ انکاؤنٹر:مختلف جنگجو تنظیموں کے دو جنگجو ہلاک:پولیس

Next Post

جموںکشمیرمیں۶۱۰کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
دہلی کے تین کارپوریشنوں کو ضم کرنے کا بل لوک سبھا میں پیش

جموںکشمیرمیں۶۱۰کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.