ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہر ہندوستانی کی پلیٹ میںایک بہاری ڈش ضرور ہو: نتیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-13
in قومی خبریں
A A
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

پٹنہ//وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج دربھنگہ ضلع میں مختلف محکموں کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں کا ‘سمادھان یاترا’ کے دوران معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ نے منی گاچھی بلاک کے تحت برہم پورہ بھٹ پورہ پنچایت کے وارڈ نمبر 2 کی دلت بستی کا دورہ کیا اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ معائنہ کے دوران وزیر اعلیٰ نے دیگر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جن میں رورل اسٹریٹ سولر لائٹس، پوکھر میں مکھانہ کی کاشت، آنگن واڑی سنٹر بھٹ پورہ، سائی بابا جیویکا سیلف ہیلپ گروپ کی مالی مدد سے کھولے گئے گروسری اسٹور، ہر گھر نل کاجل منصوبہ سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اسٹارٹ اپ کی شکل ایم بی اے مکھانا والا کے ذریعہ کئے جارہے مکھانہ پروسیسنگ اور مکھانا سے بنائے جارہے لڈو برفی9 ذائقے والے سپر فوڈ وغیرہ کی مارکیٹنگ کے بارے میں اسٹاک فوڈ ٹکنالوجسٹ مسٹر اندوشیکھر سنگھ نے وزیر اعلیٰ کو تفصیلی جانکاری دی۔وزیر اعلیٰ نے مکھانا ڈیولپمنٹ منصوبہ کے مستفیدین کو کٹ فراہم کی۔ وزیراعلی نے چیف منسٹر مائناریٹی ایمپلائمنٹ لون اسکیم، مسلم لاوارث/طلاق شدہ خواتین کی امداد اسکیم، "وزیراعلی معذور میرج پروموشن گرانٹ اسکیم”، انٹر کاسٹ میرج پروموشن گرانٹ اسکیم "وغیرہ کے بارے میں لوگوں سے جانکاری لی۔ وزیر اعلی نے دیہی ہاو [؟]سنگ اسکیم کے مستفدین کو علامتی چیک دیا۔ وزیر اعلیٰ نے "مکھیہ منتری شرم شکتی منصوبہ ” کے تحت تربیت یافتہ نوجوانوں کو سرٹیفکیٹ اورمستفیدین کو” وزیراعلی گرام پریوہن ایمبولینس منصوبہ”کی چابیاں دیں۔ برہم پورہ بھٹ پورہ کے وارڈ نمبر 2 میں تختی کی نقاب کشائی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کمیونٹی سینٹر کا افتتاح کیا اور اس کا معائنہ بھی کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے جیویکا گروپ کی دیدیوں، گاو [؟]ں والوں اور بہار مہادلت ڈیولپمنٹ مشن کے تحت چلائے جانے والے اوما کشوری گروپ کی لڑکیوں سے بات چیت کی، ان کے مسائل سنے اور ڈی ایم کو انہیں حل کرنے کی ہدایت دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی ترانہ کی توہین کا معاملہ:ممتا بنرجی کے خلاف سمن مسترد

Next Post

پی ایم جی کے اے وائی کے تحت غریبوں کو راشن سپلائی جاری رکھی جائے : راشن ڈیلر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت

پی ایم جی کے اے وائی کے تحت غریبوں کو راشن سپلائی جاری رکھی جائے : راشن ڈیلر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.