جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چیئرمین سٹیزن کوآپریٹیو بینک ‘سابق میئر اور جنید میر کی ایل جی سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in مقامی خبریں
A A
چیئرمین سٹیزن کوآپریٹیو بینک ‘سابق میئر اور جنید میر کی ایل جی سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
چیئر مین دی سٹیزن کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ جموں پروین کمار شرما نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
چیئر مین کے ہمراہ بینک کے دائریکٹر ایڈووکیٹ ایس سریندر سنگھ اور منیجنگ ڈائریکٹر روی کانت تھے ، نے لیفٹیننٹ گورنر کو بینک کے کام کاج اور لوگوں تک خدمات کی توسیع کے بارے میں جانکاری دی۔
سابق میئر جے ایم سی چندر موہن گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر کو عوامی اہمیت کے مختلف مسائل او رمیونسپل کاپوریشن کے بہتر کام کاج سے متعلقہ اَمور سے آگاہ کیا۔
دریں اثنا‘ بی جے پی ایس ٹی مورچہ جموںوکشمیر کے ایک وفدجس کی قیادت اس کے صدر چودھری روشن حسین کررہے تھے ‘ نے تعلیم سے متعلق قبائلی طبقے کے اننت ناگ‘ کپواڑہ اور گاندربل میں نئے گجر بکروال ہوسٹل کا اِفتتاح ، قبائلی مشاورتی کونسل اور بورڈ کی تشکیل ، کشمیر میں گجر بھون وغیرہ مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے اَرکان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت قبائلی طبقوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے پُر عزم ہے۔
جموںوکشمیر ورکرس پارٹی ( جے کے ڈبلیو پی ) کے صدر میر جنید نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور اُنہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو کوآپریٹیو سوسائیٹیوں ، کسان براد ری، فروٹ گروئورس اور زرعی صنعت کاروں کے مختلف مسائل گوش گزار کئے۔
بعد اَزاں، سٹیٹ ایگزیکٹیو ممبر بی جے پی جموںوکشمیر یوٹی رمیش شرمااور نائب صدر بی جے پی ضلع رام بن سورن کشور سنگھ نے بھی لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی اور رام بن کے لوگوں سے متعلق دیگر مسائل کے علاوہ ڈسٹرکٹ ہسپتال رام بن کو مضبوط کرنے، کچھ سکولوں میں عملے میں اضافہ، وی ڈی جی کو دوبارہ فعال کرنے سے متعلق مسائل اور مطالبات کا ایک یاد داشت پیش کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وفود کو یقین دِلایا کہ بات چیت کے دوران ان کی طرف سے پیش کردہ تمام مسائل او رمطالبات پر غور کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹن اور بارہمولہ میںدو لڑکیوں کی خود کشی ‘ایک ہفتے میں پانچ خود کشیوں کے واقعات

Next Post

منفی۴ء۶ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

منفی۴ء۶ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.