اتوار, اگست 30, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں جزوی ہڑتال، لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in مقامی خبریں
A A
راجوری قصبہ میں زمین تنازعے کے پیش نظر پابندیاں عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری ضلع کے ڈانگری گاوں میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف بدھ کے روز پونچھ کے بعض علاقوں میں ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ۔
اطلاعات کے مطابق راجوری میں شہری ہلاکتوں کے خلاف خط پیرپنچال کے بعض علاقوں میں تیسرے روز بھی کاروباری ادارے ٹھپ ہو کررہ گئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ بدھ کے روز پونچھ میں جزوی ہڑتال کے باعث سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر بند رہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ شہری ہلاکتوں کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور پاکستانی ہلالی پرچموں کو نذر آتش کیا۔
مظاہرین نے بتایا کہ پاکستانی ملی ٹینٹوں نے راجوری میں عام شہریوں کا قتل کیا ۔اُن کے مطابق شہری ہلاکتوں میں ملوث ملی ٹینٹوں کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچانے کی ضرورت ہے ۔
دریں اثنا راجوری کے ڈانگری اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی ۔معلوم ہوا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو ٹالنے کی خاطر راجوری میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی تقرری آرڈر پیش کرکے ملازمت حاصل کی

Next Post

’دیرپا ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے ’ سب سے پہلے لوگ ‘ ہمارا منتر ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
Next Post
جنگجوئیت آخری سانسیں لے رہی ہے:سنہا

’دیرپا ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے ’ سب سے پہلے لوگ ‘ ہمارا منتر ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.