جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جی او سی ۱۶ویںکور کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in مقامی خبریں
A A
جی او سی ۱۶ویںکور کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
میئر جے ایم سی راجند ر شرما اور سابق نائب وزراء اعلیٰ جموںوکشمیر ڈاکٹر نرمل سنگھ اور کوویندر گپتا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے ساتھ ملاقات کی ۔
میئر نے لیفٹیننٹ گورنر کو جموں میونسپل کارپوریشن کے کام کاج سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے دیگر معاملات کے ساتھ کارپوریشن کے کام کاج کو بہتر بنانے کیلئے حالیہ قرار دادوں کے بارے میں بھی جانکاری دی۔
دریں اثنا ، ڈاکٹر نرمل سنگھ اور کوویندر گپتا نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے متعدد اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
اِس سے قبل جی او سی۱۶ویںکور لیفٹیننٹ جنرل سندیپ جین نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی اور انہیںحفاظتی صورتحال سے آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے قومی کی حفاظت میں فوج کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے جموںوکشمیر میں محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان چوکسی اور زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں سردیوں کا زور برقرار، گلمرگ سرد ترین مقام

Next Post

وزارت داخلہ کی لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کیلئے پینل تشکیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں و کشمیر دہشت گردی سے اب سیاحوں کا مرکز بن گیا ہے‘ وزارت داخلہ کا سالانہ جائزہ

وزارت داخلہ کی لداخ میں زمین اور روزگار کے تحفظ کیلئے پینل تشکیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.