بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چیئرپرسن ڈی ڈی سی رام بن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات‘کئی مطالبات پیش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in مقامی خبریں
A A
چیئرپرسن ڈی ڈی سی رام بن کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات‘کئی مطالبات پیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل رام بن‘ شمشاد شان نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
دورانِ میٹنگ ڈی ڈی سی چیئرپرسن اور لیفٹیننٹ گورنر نے ضلع رام بن کی ترقی سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
شمشاد شان نے ضلع میں محکمہ تعلیمی عملے کو مضبوط اور معقول بنانے سمیت مطالبات کی ایک یاداشت بھی پیش کی ۔جس میں ریلوے کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے مقامی اَفرادی قوت کا مناسب اِستعمال ، رام بن میں بس سٹینڈز ، منی سیکرٹریٹ اور مزید فائر سٹیشنوں کے مطالبات بھی شامل ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈی ڈی سی چیئرپرسن کی جانب سے پیش کئے گئے تمام مطالبات کوبغور سنا اور اُنہوں نے کہا کہ ان کے جلد ازالے کے لئے جائزمطالبات اور مسائل پر غور کیا جائے گا۔
سنہانے چیئرپرسن پر مزید زور دیا کہ وہ نچلی سطح پر جمہوریت کے ایک اہم رکن کے طور پر لوگوں کی ضروریات کو اُجاگر کرنے اور ان سے نمٹنے کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ انہوں نے انہیں جموںوکشمیر یوٹی انتظامیہ کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دور جدید میں بھی کشمیر میں سحری کے وقت ڈھول بجا کر لوگوں کو جگانے کی روایت جاری

Next Post

پونچھ میں ذہنی طور معذور شخص کی لاش بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پونچھ میں ذہنی طور معذور شخص کی لاش بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.